FESBA Campaign-Female Education System of Backward Area

FESBA Campaign-Female Education System of Backward Area knowledge is power

13/05/2024

My son Alian 3rd day in school

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پیاری بیٹی سیما ادم نے سالانہ امتحان میں ایک بار پھر 300 میں سے 300 نمبر حاصل کرکے کلاس میں ...
08/04/2023

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پیاری بیٹی سیما ادم نے سالانہ امتحان میں ایک بار پھر 300 میں سے 300 نمبر حاصل کرکے کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کیا۔ یہ میرے لئے انتہائی فخر کی بات ہے کہ ایک ایسے علاقے٫گاؤں اور تنگ دستی میں اپنی بیٹیوں کو پڑھا رہا ہوں جہاں پر تعلیم نسواں کا نام لینا گناہ کبیرہ سمجھا جاتا ہے لیکن کٹھن حالات کا مقابلہ انقلاب کا نام ہے یاد رہے کہ سب ڈویژن بیٹنی میں گرلز سکول نہ ہونے کی وجہ سے یہ بچی کئ کلومیٹر دور تجوڑی کے علی آئیڈیل پبلک سکول میں جبکہ بڑی بیٹی مہینوں اور سالوں غائب اپر دیر میں پڑھتی ہیں
جہاد اپنے گھر سے
چئیرمن فیسبا کمپین

02/04/2023

Like and share

05/02/2023
مجھے کسی شادی میں جانا تھا تو اپنے بچوں کو بھی ساتھ لے جانے کی خواہیش ظاہر کی جب اپنے بیٹی کو تیار ہونے کیلئے کہا تو کہا...
21/10/2022

مجھے کسی شادی میں جانا تھا تو اپنے بچوں کو بھی ساتھ لے جانے کی خواہیش ظاہر کی جب اپنے بیٹی کو تیار ہونے کیلئے کہا تو کہا کہ نہیں ابو میں نے شادی میں نہیں جانا میں نے سکول جانا ہے حالانکہ اس کی ابھی تک سکول جاتے ہوئے دو مہینے بھی پورے نہیں ہوئے اور پھر وہی کیا سکول چلی گئ یہ پانچ سال کی بچی روزانہ 13 14 کلومیٹر دور تجوڑی تک فاصلہ طے کرتی ہے یہی ہوتا ہے تعلیم سے محبت۔ اپنے بچوں کے دلوں میں تعلیم کی محبت ڈالئے اور ان کیلئے ماحول پیدا کرے تب ہی اگے بڑھ سکتی ہے اور ایک تعلیم یافتہ معاشرہ قائم ہوسکتا ہے

11/07/2022

افلاطون چې ښوونځی جوړ کړ, خپلو خلکو ته یې وویل ماشومان ښوونځي ته را ولېږئ. هغو ورته وویل, یواځې هلکان در ولېږو? افلاطون وویل, که غواړئ د یونان هر کور کې یو عالم پیدا شي نو هلکان را ولېږئ او که غواړئ ټول یونان عالم شي نو جونې هم را واستوئ.

اج اتفاقاََ مسینجر کھولا تو ایک مسیج پڑا ہوا تھا جس میں کسی نے مجھ سے کسی کام کا پوچھا تھا میں نے اسے گاؤں کا نام پوچھا ...
03/07/2022

اج اتفاقاََ مسینجر کھولا تو ایک مسیج پڑا ہوا تھا جس میں کسی نے مجھ سے کسی کام کا پوچھا تھا میں نے اسے گاؤں کا نام پوچھا تو میرے ہی گاؤں اوت خیل کا نام لیا میں حیران ہوا کہ یہ کون ہوسکتا ہے اور میں اسے جانتا کیوں نہیں لیکن پوچھنے پر انہوں نے اپنا تعارف کروایا تو پتہ چلا کہ تقریباََ 20 سال پہلے یہ لڑکا دیکھا تھا اس وقت چھوٹا بچہ تھا مزید پوچھنے پر اس نے کہا کہ میں نے ابھی ماسٹر کمپلیٹ کیا ہے اور کسی پرائیویٹ سکول میں ٹیچنگ کرتا ہوں تو لڑکیوں کی تعلیم کے بارے میں پوچھا بتایا کہ الحمداللہ پڑھتی ہیں اور دو نے تو ایف ایس سی کا ایگزام بھی دیا ہے اس کی یہ بات سن کر میرے انکھوں سے خوشی کی انسوں نکل گئ کہ وہی گاؤں جس میں میٹرک سے اوپر کسی نے نہیں پڑھا تھا جہاں پر کوئی لڑکیوں کی تعلیم کا نام لینا بھی پسند نہیں کرتا تھا لیکن اج 5 6 ماسٹر فارغ ہورہے ہیں اور ساتھ ساتھ لڑکیوں کو ایف ایس سی تک پڑھایا ہے جس پر میرے منہ سے بے ساختہ یہ الفاظ نکل گئے کہ
"Female education is very must for educated generation"
امید ہے کہ ہمارے نئے نسل کی مستقبل روشن ہوگی

13/05/2022

Interview with Najiba Faiz at Hum Pashto1 on 10 May 2022 in Islamabad

یہی میرا فوج ہے اور یہی میرا کاروان ہے مستقبل میں ایک دن یہی ننھی پریاں میرے فوج کی شکل میں میرا ساتھ دے گی اور سب ڈویژن...
06/03/2022

یہی میرا فوج ہے اور یہی میرا کاروان ہے مستقبل میں ایک دن یہی ننھی پریاں میرے فوج کی شکل میں میرا ساتھ دے گی اور سب ڈویژن بیٹنی کا تقدیر بدل دے گا ننھی پریال میرے ماموں کی بیٹی کی فرسٹ پوزیشن

Address

Lakki Marwat

Telephone

+923453410496

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FESBA Campaign-Female Education System of Backward Area posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share