GHSS kheru khel pacca lakki marwat

GHSS kheru khel pacca lakki marwat to bring positive change in behavior

Ist term exam 2024 start today 16th September 2024
16/09/2024

Ist term exam 2024 start today
16th September 2024

ھم جملہ سٹاف ممبر بشمول پرنسپل ،ایس ایس ،ایس ایس ٹی،اےٹی،ٹی ٹی،قاری،پی ای ٹی،سی ٹی ،کلرک اور نان ٹیچنگ سٹاف کی طرف سے حض...
06/09/2024

ھم جملہ سٹاف ممبر بشمول پرنسپل ،ایس ایس ،ایس ایس ٹی،اےٹی،ٹی ٹی،قاری،پی ای ٹی،سی ٹی ،کلرک اور نان ٹیچنگ سٹاف کی طرف سے حضرت آمین صاحب ایس ایس ٹی جی ایچ ایس ایس خیروخیل پکہ کے ساتھ بروز جمعرات 5 ستمبر نزد مدینہ ھوٹل کے سات( بندوق کی نوک پر ھونڈا 124 2024 ،موبائل اور نقد کیش)پیش آنے والے واقعے کی پر زور مزمت کرتے ہیں اور ارباب اختیار سے اس واقعے میں ملوث افراد کو جلد از جلد قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرکے انھیں قرار واقعی سزا دی جائے اور اساتذہ کی فرائض منصبی انجام دینے میں انکی جانی و مالی حفاظت کو یقینی بنایا جائے
ڈی پی او صاحب ،ڈی سی صاحب اور ایس ایچ او تھانہ غزنی خیل سے اپیل کرتے ہیں کہ تمام اساتذہ کو تحفظ فراہم کیا جائے اور متاثرہ استاد کو انصاف دلایا جائے تاکہ تمام اساتذہ اپنے فرائض منصبی کو بطریق احسن سر انجام دے سکیں
منجانب۔جی ایچ ایس ایس خیروخیل پکہ
اور تمام اساتذہ یونین

Matric result ..... 8th or 10th August.ko mutawaqe Hy .
07/08/2024

Matric result .....
8th or 10th August.ko mutawaqe Hy .

27/05/2024

محترم والدین
کے پی کے کے نوٹیفکیشن کے مطابق کل یوم تکبیر کے سلسلے میں عام تعطیل کی وجہ سے سکول بند رہیگا

14/05/2024
اہم اطلاع۔تمام طلباء و طلبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انٹرمیڈایٹ کیلئے ڈیٹ شیٹ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ لھذا مندرجہ ذیل نئے شی...
14/05/2024

اہم اطلاع۔
تمام طلباء و طلبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انٹرمیڈایٹ کیلئے ڈیٹ شیٹ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ لھذا مندرجہ ذیل نئے شیڈول کے مطابق پرچوں کی تیاری کریں۔ نئے شیڈول کیساتھ اپنے رولنمبر سلیپس بورڈ کی ویب سائٹ bisekt.edu.pk سے دوبارہ ڈاونلوڈ کریں اور پرانے رولنمبر سلپ میں دئیے گئے پرچوں کی تاریخوں کو نظر انداز کریں۔

12/05/2024

کل سے پریکٹکل شروع ۔۔۔۔تمام سٹوڈنٹس اپنی حاضری یقینی بنائیں شکریہ

09/05/2024

فسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر امتحان 23مئ سے سٹارٹ ،تمام سٹوڈنٹس اپنی تیاری کرلیں شکریہ

18/04/2024

گورنمنٹ ہائی سکول خیروخیل پکہ میں جماعت ششم سے نہم تک داخلے جاری ہیں ۔ والدین سے التماس ہے کہ بروقت اپنے بچے کو سکول داخل کر کے زیور تعلیم سے آراستہ کریں ۔
🥰🥰

Address

Lakki Marwat

Telephone

+923459779758

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHSS kheru khel pacca lakki marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHSS kheru khel pacca lakki marwat:

Shortcuts

Share

Category