Kamal Evergreen Tuition Academy

Kamal Evergreen Tuition Academy We provide quality education and have qualified staff. Moral education is our priority.

کیا آپ نے ہمارا یہ ہیرا دیکھا ہے؟ 💎اگر نہیں تو آج ضرور دیکھ لیجیے!یہ ہیں مولانا تنویر صاحب—ایک جید عالمِ دین ہونے کے سات...
26/08/2026

کیا آپ نے ہمارا یہ ہیرا دیکھا ہے؟ 💎
اگر نہیں تو آج ضرور دیکھ لیجیے!
یہ ہیں مولانا تنویر صاحب—ایک جید عالمِ دین ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین اردو اور اسلامیات کے استاد بھی ہیں۔ 📚✨
ماشاءاللہ! مولانا تنویر صاحب نے نہ صرف تدریس کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے بلکہ ہمارے لیے کئی بہترین گائیڈز بھی تیار کر چکے ہیں، جو طلبہ کے لیے نہایت مفید ثابت ہو رہی ہیں۔
ایسے باصلاحیت، مخلص اور علم دوست اساتذہ ہمارے ادارے کا حقیقی سرمایہ ہیں۔ ❤️
ماشاءاللہ، اللہ تعالیٰ مولانا تنویر صاحب کے علم، عمل اور قلم میں مزید برکت عطا فرمائے۔ آمین! 🤲

25/08/2026

ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔
Sir Shahzeb Khan is a great Biology and Chemistry Teacher......
He has a unique handwriting and board maintaining power.............
طلباء کا محبوب استاد۔۔۔۔۔۔۔۔

General Science Mcqs for Cadets....
19/08/2026

General Science Mcqs for Cadets....

17/08/2026

Mashallah 🥰
Our Class 8 students are busy with their routine tests, which include daily rotational assessments along with compulsory subjects.
Sir Awais KhAn proud of you......

16/08/2026

اوئے ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔جب امتحانات قریب آتے ہیں تو سر عرفان اتوار کو نہیں دیکھتے۔ باقی اکیڈمی کی ہفتے والے دن بھی چھٹی تھی مگر سر عرفان نے ہفتے اور اتوار کو بھی پری کیڈٹس بلائے تھے۔
یہی جذبہ پھر ہمارے پری کیڈٹس کو پورے پاکستان میں مقابلوں کے قابل بناتے ہیں۔ یقین کریں قریباً سارے بچے حاضر تھے۔ دل گارڈن گارڈن ہوگیا۔۔۔۔۔۔ اللہ ہمارے سر عرفان اور پری کیڈٹس کو نظر بد سے بچائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

15/08/2026

یومِ آزادی کے دن ظفر علی کا ملی نغمہ۔۔۔۔۔ ظفر علی جی پی ایس نمبر ون طوطی آباد کا طالب علم ہے۔ ہمارے ساتھ اکیڈمی میں پڑھتا ہے۔۔۔۔۔سن کر لطف اٹھائے۔۔۔۔۔۔

یومِ آزادی کی تیاریاں عروج پر۔۔۔۔۔۔۔اکیڈمی ھذا اپنے چاہنے والوں کو شرکت کی بھرپور دعوت دے رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔صبح 7:00 بجے فک...
13/08/2026

یومِ آزادی کی تیاریاں عروج پر۔۔۔۔۔۔۔اکیڈمی ھذا اپنے چاہنے والوں کو شرکت کی بھرپور دعوت دے رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔صبح 7:00 بجے فکس سٹارٹ ہوگی انشااللہ۔۔۔۔۔۔

! 🏆کمال ایورگرین ٹیوشن اکیڈمی کے ہونہار طالب علم محمد حسن نے کلاس نہم کے کیمسٹری کے پیپر میں 75 میں سے 75 نمبر حاصل کرکے...
12/08/2026

! 🏆
کمال ایورگرین ٹیوشن اکیڈمی کے ہونہار طالب علم محمد حسن نے کلاس نہم کے کیمسٹری کے پیپر میں 75 میں سے 75 نمبر حاصل کرکے ایک شاندار اور قابلِ فخر اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ 🌟
محمد حسن کی یہ کامیابی اس کی محنت، لگن، مستقل مزاجی اور بہترین تعلیمی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ 💐
اس غیر معمولی کارکردگی پر کمال ایورگرین ٹیوشن اکیڈمی کی جانب سے محمد حسن کو Appreciation Certificate پیش کیا گیا، تاکہ اس کی محنت کو سراہا جائے اور اسے مزید کامیابیوں کے لیے حوصلہ دیا جائے۔
ہمیں اپنے اس ہونہار طالب علم پر دل سے فخر ہے اور ہم اس کی شاندار کامیابی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ❤️
محمد حسن! یہ صرف 75 میں سے 75 نمبر نہیں، بلکہ آپ کی محنت اور عزم کی کامیاب داستان ہے۔
🌱 آج کا یہ ہونہار طالب علم، کل قوم کا قیمتی سرمایہ بنے گا، ان شاء اللہ۔
کمال کرکے رہیں گے، ان شاء اللہ! ✨
Kamal Evergreen Tuition Academy
Striving for Excellence • Inspiring Success

11/08/2026

ہمارے ننھے بچوں کے درمیان مکالمہ۔۔۔۔۔۔
Greetings........
یہ ننھے بچے جو پہلی مرتبہ کیمرے کے سامنے کھڑے ہیں۔۔۔۔۔۔کل بڑے بڑے پروگراموں میں تقاریر کرینگے انشااللہ۔۔۔۔۔
قوم کے بچے

Address

Lakki Marwat

Telephone

+923109612200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamal Evergreen Tuition Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Kamal Evergreen Tuition Academy:

Shortcuts

Share

Category