Wali Ullah

Wali Ullah Marwat

07/01/2024

ایک انتہائی ضروری اعلان۔۔
شدید سردی اور دھند کی وجہ سے خوراک نہ ملنے کی وجہ سے پرندے بہت ہی تکلیف میں ہے اور درجنوں مر بھی رہے ہیں۔ لہذہ مہربانی فرما کر اپنی گھر کی دیواروں، چھتوں اور گھر کی ایسی محفوظ جگہ پر جہاں پرندوں کا اڑنا بیٹھنا ہو، وہاں گندم اور ہر قسم خوراک جو وہ کھا سکے، الله کی رضا کیلئےڈال دیا کریں، انشاء الله، ایسے الله تعالیٰ کی رحمت بھی ہماری طرف متوجہ ہو گی، جتنا بھی ہو سکے میرا یہ پیغام لوگوں تک پہنچائیں ۔
جزاک الله۔۔

06/07/2023
06/07/2023

Address

37/1
Lakki Marwat
28370

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wali Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category