16/05/2026
دو ماہ پر مشتمل کمپیوٹر کورس میں داخلے جاری ہیں
جس میں آپ کو ورڈ، ایکسل، پاور پوائنٹ، ٹائپنگ اور کمپیوٹر بیسیکس پڑھائی جائیں گی.
اس کے لیے تعلیم یا عمر کی کوئی حد نہیں.
کورس دو ماہ پر مشتمل ہے. اور مکمل پریکٹیکل ہے.
فریش کلاسز کیلئے ابھی اپنا داخلہ کنفرم کریں
پتہ:لیول اپ کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ آبا شہید پلازہ بالمقابل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج شین باغ چوک لکی مروت
03449056278
03099789290
#ڈپلومہ #ڈپلومہ