12/12/2025
First Semester Examination 2025 of GPS No 1 Abdul Khel Lakki Marwat kicked off from today onward under the supervision of Headmaster . All parents are requested to provide all materials to be used in exam. Besides this take into great consideration of your kids' exam preparation. Give much time to your kids so that they may able to give you people enough time when you need. Your loved ones' future is in your hands . It totally depends on your heed whether you make it valuable or leaving them in the lurch .
جی پی ایس نمبر 1 عبدل خیل لکی مروت میں آج سے ہیڈماسٹر محمد علی سر کے زیر نگرانی کا آغاز ہوا ۔ سب والدین صاحبان سے گزارش ہے کہ امتحان میں استعمال ہونے والی سب اشیاء اپنے بچوں کو مہیا کریں ۔ اس کے ساتھ ساتھ بچوں کی امتحان تیاری پر خاص توجہ دیں ۔ اپنے بچوں کو اتنا زیادہ وقت دیں تاکہ بوقت ضرورت وہ بھی آپ کے کام آسکیں ۔ آپ کے پیاروں کی مستقبل آپ کے اپنے ہاتھوں میں ہیں ۔ یہ مکمل آپ کی خصوصی توجہ پر منحصر ہے کہ آیا آپ انہیں قیمتی بناتے ہیں یا ان کو مشکلات میں چھوڑ آتے ہیں ۔