31/05/2026
صفہ پبلک اسکول اینڈ کالج تجوڑی کے سیکنڈ ائیرکے طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل یکم جون بروز سوموار سے سیکنڈ ائیر کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہوگا ۔
لہذا تمام طلباء اپنی حاضری یقینی بنائیں -
شکریہ