Superior Science School and College serai Naurang

Superior Science School and College serai Naurang Higher Secondary School

English teacher required!!
10/05/2026

English teacher required!!

08/05/2026
1st year Admissions Open for session 2026-27Note:"فرسٹ ایئر کے علاوہ کسی بھی کلاس میں داخلے کی گنجائش نہیں ہے، شکریہ۔"
03/05/2026

1st year Admissions Open for session 2026-27

Note:

"فرسٹ ایئر کے علاوہ کسی بھی کلاس میں داخلے کی گنجائش نہیں ہے، شکریہ۔"

Award distribution Ceremony session 2025-026
27/04/2026

Award distribution Ceremony session 2025-026

21/04/2026

سپیریئر سائنس اسکول اینڈ کالج کو ایک محنتی اور ذمہ دار کلاس فور ملازم درکار ہے۔
🔹 فرائض:
صفائی ستھرائی اور آفس کے معمول کے کام انجام دینا
📞 دلچسپی رکھنے والے افراد اسکول آفس سے رابطہ کریں۔
انتظامیہ
سپیریئر سائنس اسکول اینڈ کالج سرائے نورنگ
03306806146

04/04/2026

السلام علیکم! امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
مسلسل بارش کے باعث ادارہ ہذا آج بمورخہ 4 اپریل بند رہے گا۔
نوٹ: آٹھویں اور چھٹی جماعت کے آج ہونے والے تمام پیپرز بھی منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ ان پیپرز کی نئی تاریخ کا اعلان آج رات کو کر دیا جائے گا۔
شکریہ۔

Admissions notice! session 2026-027اسلام علیکم،اس بات کی اطلاع دی جاتی ہے کہ اسکول میں داخلے کی تاریخ 27 سے 5 تک مقرر کی...
25/03/2026

Admissions notice! session 2026-027
اسلام علیکم،
اس بات کی اطلاع دی جاتی ہے کہ اسکول میں داخلے کی تاریخ 27 سے 5 تک مقرر کی گئی ہے۔ اس دوران اتوار کے دن بھی آف کھلا رہے گا۔

Teaching staff required!
23/03/2026

Teaching staff required!

27/02/2026

*داخلوں کے حوالے سے اہم اعلان*
السلام علیکم
امید ہے خیریت ہوگی
والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نرسری اور پلےکلاسز میں مزید داخلوں کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ اس لیے آپ سے درخواست ہے کہ اس سلسلے میں رابطہ نہ کریں

کلاس ون سے کلاس 8th تک کے داخلوں میں ابھی کافی وقت ہے جس کے لیے باقاعدہ اشتہار کیا جائے گا اس لیے ان کلاسز میں بھی داخلے کے لیے رجوع نہ کریں۔ جب ہائی کلاسز میں داخلے شروع ہوں گے تو اس بارے میں اس پیج پر سب کو آگاہ کیا جائے گا ۔

آپ کے تعاون کا شکریہ

Address

Opposite Qilla Ground Serai Naurang
Lakki Marwat
28350

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 15:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923306806146

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Superior Science School and College serai Naurang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Superior Science School and College serai Naurang:

Shortcuts

Share

Category