GHSS Tajazai

GHSS Tajazai I like the school very much.

صرف گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول تاجہ زئی کی حاضری 7:20 پر ہوگی کیونکہ 7:30 پر پہلا پیرڈ شروع ہوگا۔
16/08/2026

صرف گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول تاجہ زئی کی حاضری 7:20 پر ہوگی کیونکہ 7:30 پر پہلا پیرڈ شروع ہوگا۔

GHSS Tajazai k 9th aur 10th students mutawaja ho
15/08/2026

GHSS Tajazai k 9th aur 10th students mutawaja ho

گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول تاجہ زئی میں صفائی٬ پنکھوں اور روشنی کے سسٹم کی چیکنگ اور ان تصحیح کا کام جاری ہے۔اللہ ہمارے ...
15/08/2026

گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول تاجہ زئی میں صفائی٬ پنکھوں اور روشنی کے سسٹم کی چیکنگ اور ان تصحیح کا کام جاری ہے۔
اللہ ہمارے پرنسپل کے عمر میں برکت ڈال دے۔
امین

السلام علیکم گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول تاجہ زئی میں فرسٹ ائیر کے داخلے جاری ہے۔فارم دفتر اوقات کار میں سکول سے وصول کئے...
15/08/2026

السلام علیکم
گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول تاجہ زئی میں فرسٹ ائیر کے داخلے جاری ہے۔
فارم دفتر اوقات کار میں سکول سے وصول کئے جاسکتے ہیں۔

Secondary section main veranda rewhite washed and painted ,old Principal office white washing  (destumber) is under proc...
11/08/2026

Secondary section main veranda rewhite washed and painted ,old Principal office white washing (destumber) is under process for projector use only.
All class rooms are being washed with water.
And Also a good news:
Drinking water problem will be solved very soon.

07/08/2026

مبارکباد
پرنسپل تاج محمد صاحب کی اپنے سکول کے بچوں کو ملٹی میڈیا پراجیکٹر کا تحفہ
ان شاء اللہ اس مٹی کو بدل کر کے ہی دم لیں گے۔

Masha Allah Our *Shining Stars* Shine once again *Toppers of GHSS Tajazai*  *1st* *Muhammad Saqib* S/O *Saleem Khan* *52...
06/08/2026

Masha Allah Our *Shining Stars* Shine once again

*Toppers of GHSS Tajazai*
*1st* *Muhammad Saqib* S/O *Saleem Khan* *520*

*2nd* *Muhammad Awais* S/O *Ajmal Khan* *508*

*3rd* *Muhammad Umair* S/O *Mir Faraz Khan* *471*

Posted By: Israr Gul Marwat

Welcome to Maulana Salim Khan Sahib
24/07/2026

Welcome to Maulana Salim Khan Sahib

🌹 محترم سر ڈاکٹر حکمت اللہ مروت صاحب! 🌹سر آپ کی BPS-19 میں ترقی کی خوشخبری ہمارے لیے بے حد مسرت اور فخر کا باعث ہے۔ دل ک...
14/07/2026

🌹 محترم سر ڈاکٹر حکمت اللہ مروت صاحب! 🌹
سر آپ کی BPS-19 میں ترقی کی خوشخبری ہمارے لیے بے حد مسرت اور فخر کا باعث ہے۔ دل کی گہرائیوں سے آپ کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ صرف ایک پروموشن نہیں بلکہ آپ کی برسوں کی محنت، دیانت داری، اخلاص، بہترین قیادت اور تعلیم کے لیے بے لوث خدمات کا خوبصورت اعتراف ہے۔ آپ نے ہمیشہ اپنی شخصیت، کردار اور رہنمائی سے اپنے شاگردوں اور ساتھیوں کے دل جیتے ہیں، اور آج کی یہ کامیابی اسی روشن سفر کا ایک اور قابلِ فخر سنگِ میل ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ صحت، عزت، خوشیوں اور مزید کامیابیوں سے نوازے، آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے، اور آپ کو اپنی نئی ذمہ داریاں پہلے سے بھی زیادہ کامیابی اور وقار کے ساتھ نبھانے کی توفیق دے۔ آمین۔

06/07/2026

🏕️ سمر لرننگ اینڈ گرومنگ فیسٹیول 2026 | تکیہ اسکاؤٹ کیمپ، ایبٹ آباد

صوبائی وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا ارشد ایوب خان نے سمر لرننگ اینڈ گرومنگ فیسٹیول 2026 کے سلسلے میں تکیہ اسکاؤٹ کیمپ، ایبٹ آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے صوبے کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے طلبہ سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ خوشگوار وقت گزارا۔

وزیر تعلیم نے طلبہ کی تعلیمی، تخلیقی، کھیلوں اور دیگر ہم نصابی سرگرمیوں میں بھرپور دلچسپی، نظم و ضبط اور اعتماد کو سراہتے ہوئے کہا کہ حکومتِ خیبرپختونخوا نوجوان نسل کو ایسے مواقع فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے جہاں وہ تعلیم کے ساتھ ساتھ اپنی شخصیت، قائدانہ صلاحیتوں اور عملی مہارتوں کو بھی نکھار سکیں۔

اس موقع پر انہوں نے فیسٹیول میں شریک طلبہ میں خصوصی ٹریک سوٹس اور اسکول بیگز تقسیم کیے اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔ طلبہ نے وزیر تعلیم سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس منفرد تعلیمی و تربیتی اقدام کو سراہا۔

سمر لرننگ اینڈ گرومنگ فیسٹیول 2026 نوجوان نسل کی تعلیم، تربیت، شخصیت سازی اور روشن مستقبل کی جانب حکومتِ
خیبرپختونخوا کے عزم کا عملی مظہر ہے

اس دوران کے طالب علم محمد اویس گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول تاجہ زئی کی نمائندگی کی اور صوبائی وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا ارشد ایوب خان سے سکول بیگ بھی وصول کیا۔

Address

Lakki Marwat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHSS Tajazai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category