Islamia Public School Dallo Khel

Islamia Public School Dallo Khel Islamia Public School (IPS) is a well known private Institute. It is situated in Dallo Khel Lakki Marwat.

15/02/2026
الحافظ پبلک ہائی سکول لکی مروت کے معزز پرنسپل جناب حافظ لطیف احمد جان صاحب اور قابلِ احترام سر احسان اللہ صاحب نے اسلامی...
15/02/2026

الحافظ پبلک ہائی سکول لکی مروت کے معزز پرنسپل جناب حافظ لطیف احمد جان صاحب اور قابلِ احترام سر احسان اللہ صاحب نے اسلامیہ پبلک سکول دلوخیل کا خصوصی دورہ اور معائنہ کیا۔
معائنے کے دوران معزز مہمانوں نے سکول کے تعلیمی ماحول، کلاس رومز، طلباء کی کارکردگی، نظم و ضبط اور تدریسی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے طلباء سے مختلف سوالات کیے اور ان کی تعلیمی صلاحیتوں کو سراہا۔ اساتذہ کی محنت اور لگن کو بھی قابلِ تحسین قرار دیا گیا اور تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے مفید مشورے دیے۔

02/01/2026
آج اسلامیہ پبلک سکول دلوخیل میں ایک یادگار اور باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں جناب سابق ڈسٹرکٹ ممبر حاجی حنیف اللہ...
02/01/2026

آج اسلامیہ پبلک سکول دلوخیل میں ایک یادگار اور باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
جس میں جناب سابق ڈسٹرکٹ ممبر حاجی حنیف اللہ صاحب نے بطورِ چیف گیسٹ شرکت کی۔
تقریب کے دوران پوزیشن ہولڈرز اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے، جس سے بچوں کے حوصلے مزید بلند ہوئے۔
حاجی حنیف اللہ صاحب نے طلبہ کی محنت کو سراہا اور تعلیم کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے اساتذہ اور والدین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ ان کی قیمتی گفتگو طلبہ کے لیے مشعلِ راہ ثابت ہوئی۔
ہم جناب حاجی حنیف اللہ صاحب کے بے حد مشکور ہیں کہ انہوں نے وقت نکال کر اس تعلیمی تقریب کو رونق بخشی۔
اللہ تعالیٰ ہمارے طلبہ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲
اسلامیہ پبلک سکول دلوخیل — تعلیم، تربیت اور روشن مستقبل کی ضمانت۔

Address

Dallo Khel Lakki Marwat
Lakki Marwat
28420

Telephone

+923459855209

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamia Public School Dallo Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category