25/05/2026
• یومِ عرفہ کی برکتیں آپ اور آپ کے گھر والوں پر ہمیشہ
رہیں۔ اللہ آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے۔. • آج کے دن کی عظمت کے صدقے اللہ آپ کو صحت، رزق اور ایمان میں ترقی دے۔ یومِ عرفہ مبارک!
• دعا ہے کہ اس یومِ عرفہ پر ہم سب کے دل نرم ہوں، گناہ معاف ہوں، اور زندگی میں نور آئے۔
“لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ”