National School of Photography
National School of Photography, Lahore is the first institution in Pakistan to undertake teaching photography from BASIC to ADVANCED and SPECIALIZED levels
07/05/2023
آمین
07/05/2023
❣️❣️
07/05/2023
(\_/)
( •_•)
/ >😂•‿• 𝙷𝚊𝚏𝚒𝚣 𝙼𝚞𝚍𝚊𝚜𝚜𝚒𝚛 ✰
07/05/2023
رات یوں تو جو ادا تیری تھی محبوبانہ تھی
پِھر بھی کیا شے اِک تری وہ چشمکِ بیگانہ تھی
جب سفر سے لوٹ کر آئے تو کِتنا دُکھ ہُوا
اُس پرانے بام پر ، وہ صورتِ زیبا نہ تھی
کیا فراقِ یار کے قصّے پہ آنکھیں نم کریں
دِل سے شعلے کا مُقدر ، صحبتِ دَریا نہ تھی
وہ کسی کی تیز نظریں تھیں ، اور اپنا ہی لہُو
گرمیٔ محفل کا باعث تندیٔ صہبا نہ تھی
کیسے اپنے حال کی اُن کو خبر ہوتی مُنیرؔ
خامشی دِیوار و دَر کی کچھ لبِ گویا نہ تھی
شاعر : مُنیرؔ نیازی
مجموعہ کلام : تیز ہَوا ، اور تنہا پُھول
07/05/2023
میں نے دیکھا ہے 🙂
07/05/2023
!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
106 Sajjad Center, Block-H-3, Commercial Area, Johar Town
Lahore