CadetCollege

CadetCollege

Share

The colleges is affiliated with
1. GHQ PAK ARMY
2. boards of intermediate and secondary education

15/01/2026

اسلام آباد: ایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ائرپورٹ پر کارروائی، جعلی سفری دستاویزات کے ذریعے بیرون ملک جانے والے مسافر کو روک دیا گیا

ایف آئی اے کے مطابق مسافر محمد عامر، جو فلائٹ نمبر EY303 کے ذریعے اسپین جا رہا تھا، شیخوپورہ کا رہائشی ہے۔ مسافر کی جانب سے پیش کیا گیا پولش ریزیڈنٹ کارڈ جعلی نکلا۔ بعد ازاں مسافر کو مزید قانونی کارروائی اور ایجنٹ کی نشاندہی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔

15/01/2026
15/01/2026

متنازع ٹویٹ کیس میں عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازعہ ٹویٹ کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران عدالت نے دونوں ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔

عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کر کے جوڈیشل لاک اپ میں رکھنے کا حکم دے دیا۔

عدالت کی جانب سے ملزمان کو بذریعہ ویڈیو لنک کل عدالت میں پیش کرنے کا حکم بھی دیا گیا۔

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00