15/05/2025
جون جولائی میں مفت کلاسز دینا چاھتا ہوں کریش کورس کی طرز پر ۔ (میل فیمیل دونوں کیلیے ہے!)
کلاس 8 سے بارہویں کے بچوں کیلیے کونسا کورس بھتر رہیگا۔
میتھمیٹکس( زیرو ٹو ھیرو)
انگلش اسپیکنگ ،رائٹنگ،ریڈنگ۔
پریزینٹیشن اسکلز۔
جنرل نالج۔
اپ کے کمنٹس طئے کرینگی کہ فزیکل کلاس میں اس کڑی دھوپ میں جو بچے ائیں تو کچھ سیکھ کر جائیں!!
Masood Ali Thahim