Darul Uloom Azizia

Darul Uloom Azizia

Share

دارالعلوم عزیزیہ للبنین والبنات مکی مسجد 22 علامہ اقبال روڑ لاہور
بانی و مہتمم : استاذ العلماء حضرت مولانا محمد ذاکر عزیز صاحب

30/03/2026

دارالعلوم عزیزیہ للبنین والبنات مکی مسجد لاہور
میں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے
اپنے گھر میں سے کم سے کم ایک بچہ یا بچی کو ضرور حافظ ، عالم بنائیں

22/01/2026

السلام عليكم ورحمة اللّٰہ

گزارش ہے کہ میرے والد حضرت مولانا محمد ذاكر عزيز صاحب کئی روز سے بوجہ بیماری صاحب فراش ہیں تمام افراد سے خصوصی دعا کی درخواست ہے

اور بوجہ بیماری جامع مسجد محمد احمد مصری شاه
26 - 1 - 23 کا جمعہ نہیں پڑھائیں گے

طالب دعا محمد معاذ ذاكر

17/01/2026

دعاؤں کی اپیل

دارالعلوم عزیزیہ للبنین والبنات مکی مسجد لاہور کے مہتمم
استاذ الحدیث حضرت مولانا محمد ذاکر عزیز صاحب دامت برکاتہم
بوجہ شدید علالت ہسپتال میں داخل ہیں
تمام دوست احباب و مخلص افراد سے اپیل کی جاتی ہے کہ حضرت استاذ جی کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں
اللہ تعالی ان کو شفاء کاملہ عاجلہ مستمرہ دائمہ عطا فرمائیں
ان کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم و دائم رکھے آمین

04/01/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

04/01/2026

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست ، جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہہتمم
حضرت مولانا حافظ فضل الرحمن صاحب رحمۃ اللہ علیہ انتقال کر گئے ہیں
اناللہ وانا الیہ راجعون

04/01/2026

روزانہ حدیث مبارکہ حاصل کرنے کے لیے بذریعہ لنک گروپ جوائن کیجئے اور دوست احباب کو بھیجئے
گروپ لنک ⬇️
https://chat.whatsapp.com/F9lvHjxXSNXEvX1wTETzyV

23/12/2025

شان اماں آمنہ رضی اللہ عنہا
مولانا شاہد عمران عارفی صاحب
سالانہ جلسہ دارالعلوم عزیزیہ للبنین والبنات مکی مسجد لاہور

22/12/2025

نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ سلام
مولانا قاسم حسین گجر صاحب
سالانہ جلسہ دارالعلوم عزیزیہ للبنین والبنات مکی مسجد لاہور

21/12/2025

دارالعلوم عزیزیہ للبنین والبنات مکی مسجد لاہور
سالانہ جلسہ کے موقع پر
مولانا شاہد عمران عارفی صاحب کا عظمت صحابہ پر خوبصورت کلام

20/12/2025

شعبہ حفظ و ناظرہ میں داخلے جاری ہیں

05/12/2025
Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


22 علامہ اقبال روڑ نزد بوہڑ والا چوک ریلوے اسٹیشن لاہور
Lahore