Vocational Training Institute-VTI , 40-T Gullberg II Lahore

Vocational Training Institute-VTI , 40-T Gullberg II Lahore

Share

We are here to equip the youth vocationally to make them productive youth of Pakistan free of charge.We promise your"SUCCESS THROUGH SKILL"
Come join us.

We are here to equip the youth vocationally to make them productive youth of Pakistan free of charge. We promise your "SUCCESS THROUGH SKILL"

Come join us as Admissions are open in all trades. We offer fully funded courses with monthly Scholarships to facilitate to financially.

Photos from Vocational Training Institute-VTI , 40-T Gullberg II Lahore's post 24/12/2025

Admission are unprocess. Only few seats left.

23/12/2025


وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی قیادت میں ہنرمند پنجاب پروگرام کے تحت ایک تاریخی سنگِ میل — صرف چند ماہ میں 1.8 لاکھ سے زائد نوجوانوں کی تربیت کا نیا ریکارڈ! 👏

Photos from Vocational Training Institute-VTI , 40-T Gullberg II Lahore's post 22/12/2025

بستی سیدن شاہ میں مسیحی (کرسچن) کمیونٹی کی بڑی تعداد آباد ہے، جو وی ٹی ای اسپیشل ہاؤس کے بالکل قریب واقع ہے۔ آج وہاں کے سب سے بڑے چرچ کے کسٹوڈین، مسٹر انتھنی پرویز نے ادارے کا دورہ کیا۔ ان کو مدعو کرنے کا بنیادی مقصد مسیحی کمیونٹی کو داخلہ مہم میں مؤثر طور پر شامل کرنا تھا۔
اس سلسلے میں نہ صرف ان سے تفصیلی گفتگو کی گئی بلکہ دیگر تمام چرچ کے ذمہ داران (فادرز/پادریوں) کو بھی ہماری ایڈمیشن کمپین کا حصہ بنایا گیا اور انہیں آگاہ کیا گیا کہ مسیحی کمیونٹی کے افراد بھی وی ٹی ای اسپیشل ہاؤس میں داخلہ حاصل کر سکتے ہیں۔

Photos from Vocational Training Institute-VTI , 40-T Gullberg II Lahore's post 22/12/2025

The Safety Officer course is currently being conducted at VTI Special House. From an industry perspective, there is a very high demand for this field, both locally and internationally—especially in the Middle East.

20/12/2025
Photos from Vocational Training Institute-VTI , 40-T Gullberg II Lahore's post 19/12/2025

ووکییشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ اسپیشل ہاؤس کے طلبہ کا کورس ابھی مکمل نہیں ہوا، تاہم ایک نامور فرم نے انہیں 28,000 روپے ماہانہ پر انٹرن شپ کے لیے منتخب کر لیا ہے۔ یہ ایمپلائمنٹ ڈرائیو آج VTI اسپیشل ہاؤس میں منعقد ہوئی، جس میں طلبہ نے انٹرویوز میں بھرپور شرکت کی۔

Photos from Vocational Training Institute-VTI , 40-T Gullberg II Lahore's post 17/12/2025

✨ اسکل میلہ – ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ اسپیشل ہاؤس ✨

بی ٹی آئی ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ اسپیشل ہاؤس میں شاندار اسکل میلہ منعقد کیا گیا، جس میں بیوٹیشن ٹریڈ کے تحت برائیڈل مقابلہ رکھا گیا۔ اس مقابلے میں مختلف بی ٹی آئی مراکز سے آنے والے شرکاء نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی اور اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ کیا۔

نمایاں کارکردگی دکھانے والے شرکاء کو نقد انعامات سے نوازا گیا۔ مقابلے کے فیصلے کے لیے لاہور کی معروف اور تجربہ کار بیوٹیشنز نے ججز کے فرائض انجام دیے۔

یہ اسکل میلہ طلبہ کی مہارتوں کو اجاگر کرنے، خود اعتمادی بڑھانے اور عملی زندگی کے لیے تیار کرنے کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوا۔

✨ سیکھنے، مہارت اور کامیابی کا خوبصورت امتزاج ✨

Photos from Vocational Training Institute-VTI , 40-T Gullberg II Lahore's post 12/12/2025

Funfair was organized at VTI Special House, celebrated with the theme of Bake & Sale. All the students participated with great enthusiasm.
The purpose of adopting the Bake & Sale theme was to promote entrepreneurship among the students — encouraging them to prepare items themselves and sell them independently.

The most valuable outcome of this funfair was the confidence the students gained: that they can manage their own work and move towards becoming self-reliant and economically independent.

11/12/2025

Electrical Trainees selected for Job in Saudia Arabia

Photos from Vocational Training Institute-VTI , 40-T Gullberg II Lahore's post 11/12/2025

Vocational Training Institute Special House, Gulberg میں سال کے اختتام پر امتحانات کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ یہ امتحانات طلبہ کی پروفیشنل نالج کو پرکھنے اور ان کے اعتماد میں اضافہ کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، تاکہ وہ اپنی عملی اور پیشہ ورانہ زندگی میں بھرپور طریقے سے اپنا کردار ادا کر سکیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Vocational Training Institute Special House, 40-T Gulberg II
Lahore
54700

Opening Hours

Monday 08:00 - 03:30
Tuesday 08:00 - 03:30
Wednesday 08:00 - 03:30
Thursday 08:00 - 03:30
Friday 08:00 - 00:00