01/05/2026
"Behind every great achievement is a mountain of hard work and dedication. Today, we salute the workforce across the globe for their resilience and contribution to our communities. Wishing everyone a restful and rewarding Labour Day! 🌍🤝"
01/05/2026
"Honoring the hands that build, the minds that innovate, and the hearts that persevere. Every dream is fueled by the dedication we put in today. ✨💪"
"The big secret in life is that there is no big secret. Whatever your goal, you can get there if you're willing to work." — Oprah Winfrey
CreativeProcess
01/04/2026
🌙 *ایام بیض کے روزے*
*ہر قمری مہینے کی* *13، 14 اور 15 تاریخ (ایام بیض) کے تین روزے رکھنا سنتِ نبوی ﷺ اور مستحب عمل ہے، جسے حدیث میں "عمر بھر کے روزے" (صوم الدھر) کے برابر قرار دیا گیا ہے، کیونکہ نیکی کا اجر دس گنا ہوتا ہے* ۔
حضرت جریر بن عبداللہؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
" *ہر مہینے میں تین دن کے روزے رکھنا زمانہ بھر کے روزوں کے برابر ہے"۔*
(نسائی ، مسند احمد)
یہ دن چاند کی روشنی کی وجہ سے "ایامِ بیض" (روشن دن) کہلاتے ہیں اور آپ ﷺ سفر و حضر میں ان روزوں کا اہتمام فرماتے تھے۔
✨ہر ماہ 3 روزے ×10 گنا اجر = 30 دن کا ثواب، یعنی مسلسل روزے کا ثواب۔اس عمل کو مسلسل کرنے سے انسان گویا ہمیشہ روزے سے رہتا ہے۔
🌕 *جمعرات* 2 اپریل 13 شوال
🌕 *جمعہ* 3 اپریل 14 شوال
🌕 *ہفتہ* 4 اپریل 15 شوال
سائنسی تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ جیسے چاند کی کشش ثقل سمندر کے پانی میں مد و جزر پیدا کرتی ہے ، اسی طرح انسان کے جسم میں موجود ٪70 پانی پر بھی مکمل چاند اثر انداز ہوتا ہے ۔ روزے کی حالت میں انسان اپنے جذبات کے جنون کو بہتر قابو میں رکھ کر اس شر سے محفوظ رہ سکتا ہے۔
*یارب ھمیں اس قابل بنادے کہ ھم رسول ﷺ کی اس سنت پر مستقل عمل کر سکیں*۔ آمین!
12/08/2025
🌿 Allah is the Provider — never let fear take away a life He has blessed.