Ghazali Online Quran School

Ghazali Online Quran School

Share

Online Learn QUR'AAN with Tajweed and Qirrah, Nazirah and Hifz.

12/05/2023

محمد ﷺ ہمارے بڑی شان والے

11/01/2023

خبر غم سیدی حضور امام المناظرین جگر گوشہ فقیہ عصر مفتی امین نقشبندی علیہ رحمہ علامہ مولانا محمد سعید احمد اسعد صاحب وصال فرما گۓ۔عاشق رسول ﷺ کا
آخری دیدار

11/01/2023

خبر غم سیدی حضور امام المناظرین جگر گوشہ فقیہ عصر مفتی امین نقشبندی علیہ رحمہ علامہ مولانا محمد سعید احمد اسعد صاحب وصال فرما گے😭انا للّٰہ وانا الیہ راجعون😭

11/01/2023

مبلغ دعوت اسلامی عظیم روحانی شخصیت حاجی محمد خالد عطاری کا غسل میت کے بعد مسکراتا ہوا چہرہ سبحان اللہ ۔۔
واسطہ پیارے کا ایسا ہو کہ جو سنی مرے
یوں نہ فرمائیں تیرے شاہد کے وہ فاجر گیا۔
عرش پر دھومیں مچیں وہ مومن صالح ملا
فرش سے ماتم اٹھیں وہ طیب و طاہر گیا۔۔

ایسے ہوتے ہیں ایمان والے
مبلغ دعوت اسلامی حاجی خالد محمود عطاری انتقال کے بعد بھی چہرہ مسکرا رہا ہے 😪

18/08/2022
13/08/2022

امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری صاحب کی شجرکاری مہم پر خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایم پی اے رخسانہ کوثر نے پنجاب امبلی میں قرار دادجمع کروا دی۔۔۔۔۔۔💚

05/08/2022

افسوس ناک خبر
امیراہلسنت مولانا الیاس قادری کی (بہو) اور جانشینِ امیراہلسنت حاجی عبید رضا عطاری مدنی کی اہلیہ کا انتقال ہو گیا ہے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور سیدہ فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہا کا پڑوس نصیب فرمائے۔آمین

03/08/2022

عالم اسلام کوبھت بھت مبارک ہو ،عمرہ زاٸرین کو حجراسود کوبوسہ دینے اور غلاف کعبہ کی برکتیں لوٹنے کے لۓ دو سال سے بناٸ گٸ دیوار الحمدللہ آج ہٹا دی گٸ ہے۔

30/07/2022

Our institute (Ghazali Online Quran School) has been promoting the teaching of Holy Quran in different countries of the world since 2011. You too should enroll your children in our institution and teach Quran with tajweed.
+923413850392




Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Lahore
54950