28/04/2026
Welcome to Tutors Academy! Connect with expert tutors online and offline to excel in your studies. join our community for personalised guidance and support.
Unlock your potential today!
#TutorsAcademy #OnlineTutors #OfflineTuition We Provide Qualified Professional Teachers (Male/Female) for O/A Levels, LGS, Beacon House, Aitchison, Lacas, Choueifat, Crescent, Sicas, Garrison, Punjab Colleges, FCC. Classes: Juniors, Matric, F.sc, B.sc, B.com, ACCA, B.A, BBA. Aitchison Admission Tests Preparation.
28/04/2026
27/04/2026
1st Year & 2nd Year Official Date Sheet 2026
For All Punjab Boards
محکمہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے تحت بڑھتی ہوئی شدید گرمی کے پیش نظر 25 مئی سے گرمیوں کی تعطیلات کرنے کی تجویز زیرِ غور ہے۔ حتمی فیصلہ متعلقہ اتھارٹی کی منظوری کے بعد جاری کیا جائے گا۔
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل) نے فارماسسٹ، ماہر نفسیات، اور ڈینٹل ٹیکنیشنوں کی کلینیکل پریکٹس کو غیر قانونی قرار دیا ہے، اس بات کی تاکید کی ہے کہ تشخیص، تجویز، اور علاج صرف اہل ڈاکٹروں اور دندان سازوں کے لئے مخصوص ہے۔
24/04/2026
موجودہ شیڈول کے مطابق جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو چھٹی رہے گی۔ تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے ان دنوں میں بند رہیں گے۔ یہ سلسلہ اگلے حکم تک جاری رہے گا ہر ہفتے 3 دن چھٹیاں ہوں گی۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
03 ذوالقعدہ منگل
21 اپریل 2026ء
(2)سورة البقرہ
(مدنی — کل آیات 286)
The Holy Qur'an
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـم
فَاِنۡ اٰمَنُوۡا بِمِثۡلِ مَآ اٰمَنۡتُمۡ بِهٖ فَقَدِ اهۡتَدَوْا ۚ وَاِنۡ تَوَلَّوۡا فَاِنَّمَا هُمۡ فِىۡ شِقَاقٍ ۚ فَسَيَكۡفِيۡکَهُمُ اللّٰهُ ۚ وَهُوَ السَّمِيۡعُ الۡعَلِيۡمُؕ (137)
پھر اگر وہ اُسی طرح ایمان لائیں، جس طرح تم لائے ہو، تو ہدایت پر ہیں، اور اگراس سے منہ پھیریں، تو کھلی بات ہے کہ وہ ہٹ دھرمی میں پڑ گئے ہیں لہٰذا اطمینان رکھو کہ اُن کے مقابلے میں اللہ تمہاری حمایت کے لیے کافی ہے وہ سب کچھ سنتا اور جانتا ہے.
صِبۡغَةَ اللّٰهِ ۚ وَمَنۡ اَحۡسَنُ مِنَ اللّٰهِ صِبۡغَةً وَّنَحۡنُ لَهٗ عٰبِدُوۡنَ(138)
کہو:”اللہ کا رنگ اختیار کرو۔ اس کے رنگ سے اچھا اور کس کا رنگ ہو گا؟ اور ہم اسی کی بندگی کرنے والے لوگ ہیں۔“
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَأَصْحَابِهِ وَبَارَكَ وَسَلَّمَ