Govt Muslim model urdu bazar lahore.

Govt Muslim model urdu bazar lahore. Muslim Model School

آج مسلم ماڈل سکول کے سابق سٹوڈنٹ شاھد مغل صاحب کی بڑی بہن کی تعزیت کے لئے مسلم ماڈل سکول کے سابق طلباء مستنصر بلا شیخ غی...
08/06/2026

آج مسلم ماڈل سکول کے سابق سٹوڈنٹ شاھد مغل صاحب کی بڑی بہن کی تعزیت کے لئے مسلم ماڈل سکول کے سابق طلباء مستنصر بلا شیخ غیاث الطاف بٹ ہمائیوں مصطفی اور کمال مصطفی کے ساتھ دعا خیر میں شرکت کی مرحومہ کے بلند درجات کے لئے دعا کی۔
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین۔

08/06/2026

آج مسلم ماڈل سکول کے سابق سٹوڈنٹ شاھد مغل صاحب کی بڑی بہن کی تعزیت کے لئے مسلم ماڈل سکول کے سابق طلباء مستنصر بلا شیخ غیاث الطاف بٹ ہمائیوں مصطفی اور کمال مصطفی کے ساتھ دعا خیر میں شرکت کی مرحومہ کے بلند درجات کے لئے دعا کی۔
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین۔

مسلم ماڈل سکول اردو بازار لاہور بلڈنگ۔مسلم ماڈل سکول کی بلڈنگ کاکلر ابتدائی دور میں White ہوتا تھا پھر شاید yellow بھی ر...
08/06/2026

مسلم ماڈل سکول اردو بازار لاہور بلڈنگ۔
مسلم ماڈل سکول کی بلڈنگ کاکلر ابتدائی دور میں White ہوتا تھا پھر شاید yellow بھی رہا ہے یہ 1970کے دور کے سابق سٹوڈنٹس بتا سکتے ہیں ۔
اس کے علاؤہ وہاں ابتدائی دورمیں فوارے کی تصویر بھی اب سے مختلف ہے ,اب فوارہ کے ساتھ جنگلا لگا ہوا ہے یہ جنگلا بھی شاید 1970 کی دھائی کی باتیں ہونگی کیونکہ ہم نے اپنے بچپن میں فوارے کے ساتھ جنگلا ہی لگا دیکھا ہے اور یہ 1980کے بعد کی بات ہے۔
نیچے مسلم ماڈل سکول کے ابتدائی دن سے اب تک کی تصاویر شئیر کررہا ہوں اور ساتھ اس وقت کے سٹوڈنٹس کی اسمبلی میں کھڑے ہونے کی تصاویر بھی۔

𝗦𝘁𝘂𝗱𝗲𝗻𝘁 𝗜𝗻𝘁𝗿𝗼𝗱𝘂𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻Pervaiz Iqbal Butt. He is a Brilliant and Toper Student. Ex Civil Judge Faisalabad Deputy Director A...
06/06/2026

𝗦𝘁𝘂𝗱𝗲𝗻𝘁 𝗜𝗻𝘁𝗿𝗼𝗱𝘂𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻
Pervaiz Iqbal Butt. He is a Brilliant and Toper Student.
Ex Civil Judge Faisalabad Deputy Director Anti Corruption Punjab Executive Officer Sialkot DG Special Education Punjab And Now Secretary Mines And Mineral Department Civil Secretariat Punjab.
Student Of My Father Ashique Hussain Bhatti sb His Younger Brother Atiq Butt My Classfellow is Also A Brilliant Student in School.

𝐂𝐫𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭 🏏 𝐓𝐞𝐚𝐦𝐆𝐨𝐯𝐭 𝐌𝐮𝐬𝐥𝐢𝐦 𝐌𝐨𝐝𝐞𝐥 𝐇𝐢𝐠𝐡 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥 𝐔𝐫𝐝𝐮 𝐁𝐚𝐳𝐚𝐫 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞. 𝑾𝒊𝒕𝒉 𝑨𝒃𝒅𝒖𝒍 𝑯𝒂𝒒 𝑨𝒂𝒔𝒊 𝑺𝒃(𝑻𝒆𝒂𝒄𝒉𝒆𝒓)𝑵𝒐𝒐𝒓 𝑴𝒐𝒉𝒂𝒎𝒎𝒂𝒅 𝑺𝒃(𝑺𝒄𝒊𝒆𝒏𝒄𝒆 𝑻...
02/06/2026

𝐂𝐫𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭 🏏 𝐓𝐞𝐚𝐦
𝐆𝐨𝐯𝐭 𝐌𝐮𝐬𝐥𝐢𝐦 𝐌𝐨𝐝𝐞𝐥 𝐇𝐢𝐠𝐡 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥 𝐔𝐫𝐝𝐮 𝐁𝐚𝐳𝐚𝐫 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞.
𝑾𝒊𝒕𝒉
𝑨𝒃𝒅𝒖𝒍 𝑯𝒂𝒒 𝑨𝒂𝒔𝒊 𝑺𝒃(𝑻𝒆𝒂𝒄𝒉𝒆𝒓)
𝑵𝒐𝒐𝒓 𝑴𝒐𝒉𝒂𝒎𝒎𝒂𝒅 𝑺𝒃(𝑺𝒄𝒊𝒆𝒏𝒄𝒆 𝑻𝒆𝒂𝒄𝒉𝒆𝒓, 𝑳𝒂𝒃𝒐𝒓𝒂𝒕𝒐𝒓𝒚 𝑰𝒏𝒄𝒉𝒂𝒓𝒈𝒆)
𝑨𝒔𝒉𝒊𝒒𝒖𝒆 𝑯𝒖𝒔𝒔𝒂𝒊𝒏 𝑩𝒉𝒂𝒕𝒕𝒊 𝑺𝒃 (𝑯𝒆𝒂𝒅𝒎𝒂𝒔𝒕𝒆𝒓)
𝑴𝒐𝒉𝒂𝒎𝒎𝒂𝒅 𝒀𝒐𝒖𝒏𝒖𝒔 𝑺𝒃 (𝑺𝒑𝒐𝒓𝒕𝒔 𝑻𝒆𝒂𝒄𝒉𝒆𝒓)

مسلم ماڈل سکول 1964 سیکشن ای کے سٹوڈنٹس برگیڈئیر ریٹائر نیر قریشی صاحب اور کینیڈا سے  ریاض احمد چغتائی صاحب دونوں کلاس ف...
14/05/2026

مسلم ماڈل سکول 1964 سیکشن ای کے سٹوڈنٹس برگیڈئیر ریٹائر نیر قریشی صاحب اور کینیڈا سے ریاض احمد چغتائی صاحب دونوں کلاس فیلوز کو آج اس پلیٹ فورم کے ذریعہ ملوا کر بہت خوشی ہوئی اس بات کی خوشی زیادہ ہوئی کہ مجھے ہمارے بڑوں سے دعائیں ملی۔
اور یہی دعائیں میرا حوصلہ بڑھاتی ہیں۔
دوستوں ویسے تو اس پلیٹ فورم کے ذریعے لاتعداد کلاس فیلوز آپس میں دوبارہ ملے ہیں لیکن یہاں میں ان کا ذکر کرتا ہوں جو بہت ہی پہلے مسلم ماڈل سکول سے پڑھے ہیں اور تقریبا دوبارہ ملنا بہت دشوار ہوتا ہے۔
ان کے ایک کلاس فیلو میں گل حمید بھٹی صاحب بھی تھے اللہ تعالیٰ گل حمید بھٹی صاحب کی مغفرت فرمائے گل حمید بھٹی صاحب پانچ بھائی جو مسلم ماڈل سکول سے پڑھے ہیں اور پانچوں ہی ہمارے ساتھ اس پلیٹ فورم پر موجود ہیں جن میں ظفر بھٹی صاحب 1965 کمال حمید بھٹی صاحب 1970 جمال بھٹی صاحب 1970 اور جلال بھٹی صاحب 1971 میں مسلم ماڈل سکول سے تعلیم حاصل کر چکے ہیں۔
اس کے علاؤہ ان کے ایک کلاس فیلو ڈاکٹر مسعود ھاشمی ہیں جو ہمارے سکول فیلو داؤد ھاشمی صاحب کے بڑے بھائی اور گورنمنٹ کالج کے سابق پروفیسر اور متعدد سکول و کالج کی کیمسٹری کتابوں کے Author ڈاکٹر محبوب ھاشمی صاحب کے بیٹے ہیں

14/05/2026
13/05/2026

اس گروپ کے جو دوست مسلم ماڈل سکول کے ہیں اور وہ مسلم ماڈل کے اس پیج MuslimModel School UrduBazar پر نہیں ہیں تو آپ اس پیج کو فالو کر لیں یہاں آپ کو سکول کے متعلق ہر قسم کی معلومات جو آپ جاننا چاہیں آپ تک پہنچ جائیں گی انشاللہ۔

مسلم ماڈل اردو بازار سکول کے سابق سٹوڈنٹ سلمان سعید کی سالگرہ کے موقع پر الطف بٹ قمر گجر اور کاشف یعقوب کے ساتھ
13/05/2026

مسلم ماڈل اردو بازار سکول کے سابق سٹوڈنٹ سلمان سعید کی سالگرہ کے موقع پر الطف بٹ قمر گجر اور کاشف یعقوب کے ساتھ

Address

Lahore

Telephone

+923066249535

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Muslim model urdu bazar lahore. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt Muslim model urdu bazar lahore.:

Shortcuts

Share

Category