محبت عبادت ہے
بیشک حلال محبتیں خوبصورت ہوتیں ہیں
Allah Mera Sona ae....
Love u sooo sooo much Allah pak...
log bewafa hty hn
کوشش کرنا کہ تین چیزیں سیکھ جاؤ: پیسے کمانا، کھانا بنانا، اور اکیلے رہنا، باقی سب وقت سکھا دے گا۔
05/09/2025
یہ پنجابی فلموں کا اداکار گپی گریوال ہے، اسکے علاوہ سونو سود اور کئی اداکار ہیں جنہوں نے سیلاب کے بعد اپنی عوام کو سنبھال لیا، انکو بھینسیں لیکر دیں، گھر بنوا کر دینے کا کہا 200 دیہات ایک اداکار نے دوبارہ آباد کرنے کا بیڑا اٹھایا، 200 گھر دوبارہ مرمت کروا کر دینے کا ایک اور اداکار نے کہا اور یہ گپی گریوال بهی روز یونہی 10، 10 لوگوں کا نقصان پورا کرنے کی کوشش میں نکلا ہوتا، خیال آیا کہ فنکار تو پاکستانی پنجاب میں بهی بہت ہیں، کہیں کوئی نظر نہیں آ رہا، کہاں گئے سب کے سب....
03/07/2025
آج پاکپتن کا بہشتی دروازہ کھولا گیا،یہ پانچ دن عشاء اور فجر کے درمیان کھلا رہے گا۔
روزانہ اس دروازے سے ڈیڑھ لاکھ لوگ گزریں گے جن کا یہ ماننا ہے کہ جو شخص ایک بار اس دروازے سے گزرا اس کے سبھی گناہ معاف ہونگے،یہ جنتی دروازہ ہے ۔
عالم اسلام میں گناہ بخشوانے کی یہ خصوصی سہولت و رعایت پاکستانیوں کے ہاتھ اور حصے میں آئی ہے ۔
مسجد الحرام کے 243 دروازے،مسجد نبوی شریف کے 110 دروازے ،قبلہ اوّل بیت المقدس کے 11 دروازے مسلمانوں کے تینوں مقدسات کے مجموعی 364 دروازوں میں سے کسی دروازے کے حصے میں یہ “سعادت “ نہ آئی کہ بندہ صرف نیچے سے گزرے اور گناہوں سے دھل جائے۔
میں مگر سوچ رہا ہوں تیرہویں صدی سے پہلے اس خطے کے لوگ گناہ بخشوانے کے لئے کیا کرتے ہونگے ؟
جنت کے اس دروازے پر بھیڑ کی وجہ سے 2021 میں 27 افراد جاں بحق ہوئے تھے جب کہ 2010 میں ایک خودکش بمبار کو بھی باب جنت سے گزر کر چھ افراد کو ہمراہ لیکر بذعم خود جنت جانے کا “شرف” حاصل ہوا تھا ۔
یہ جنت کا واحد دروازہ ہے جس پر پنجاب پولیس تعینات ہے۔
منقول
کسی روز فرصت کے کچھ لمحے نکال میرے واسطے ، تیرے واسطے محبت کا جہاں سجائے رکھا ہے 💌
جس شخص کے جھوٹ پکڑے جانے پر اسے شرم کی جگہ غصہ آتا ہے، تو سمجھ لیجیے کہ ایسے شخص میں سدھار کی کوئی گنجائش نہیں۔ 💥
*جو دروازے مُشکل وقت میں آپ کیلئے بند کر دیئے جائیں اُن دروازوں سے تو دور، اُن گلیوں سے بھی گُزرنا چھوڑ دیں چاہے وہ کِتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں۔
Everyone Eid Mubark🥰
ایک لڑکا شادی کا سوچ کر اپنے ماموں کے پاس چلا گیا
کہتا ہے ماموں آپ کی تو تیس سال کی شادی ہو گئی ہے نہ کبھی لڑائی نہ ناراضگی یہ کونسا جادو ہے
ماموں قہقہہ لگا کر بولے بیٹا سیدھی سی بات ہے پہلے دن ہی میں اور تمہاری مامی نے طے کر لیا تھا کہ گھر میں چھوٹے موٹے فیصلے تمہاری مامی کریں گی اور بڑے بڑے فیصلے میں کروں گا
لڑکا حیران ہو کر کہتا ہے ماموں یہ چھوٹے اور بڑے فیصلے کیسے ہوتے ہیں مجھے بھی سمجھائیں
ماموں ہنستے ہوئے بولے
دیکھو بیٹا چھوٹے فیصلے یہ ہیں کہ
گھر کہاں لینا ہے کتنا مہنگا لینا ہے
گھر میں کون سا صوفہ اور پردے لینے ہیں
کچن میں کیا پکانا ہے سالن ہوگا یا بریانی
بچوں کو کس اسکول ڈالنا ہے کپڑے کہاں سے سلوانے ہیں
عید کس کے گھر منانی ہے کس خالہ یا پھوپھی سے صلح رکھنی ہے کس سے ناراض رہنا ہے
کون سی فلم دیکھنی ہے اور ٹی وی کا ریموٹ کس کے ہاتھ میں ہوگا
میری تنخواہ کہاں خرچ کرنی ہے نیا فون کس کا آنا ہے یا کچن کا بلینڈر بدلنا ہے
یہ سب چھوٹے موٹے فیصلے مامی کے اختیار میں ہیں
لڑکا حیرت سے کہتا ہے ماموں تو پھر آپ کرتے کیا ہیں
ماموں ہنستے ہنستے بولے
بیٹا میں بڑے فیصلے کرتا ہوں جیسے پاکستان کی معیشت کس طرف جا رہی ہے
چین امریکہ تعلقات کیسے چلیں گے
کشمیر کا مسئلہ کب حل ہوگا
افغانستان میں امن کب آئے گا
روس یوکرین کی جنگ کہاں جا رہی ہے
پاکستان کے اگلے الیکشن میں کیا ہوگا
یا اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کو کیا مشورہ دینا ہے
یہ سب بڑے بڑے فیصلے میرے پاس ہیں
اور بیٹا تب سے آج تک ماشاءاللہ گھر میں امن ہے اور مامی خوش ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Lahore