17/01/2026
*کلیسیائے پاکستان کے لئے خُوش خبری*
ایف جی اے تھیولاجیکل سیمنری میں ماڈیُولر ماسٹر آف ڈِیونِٹی (ایم ڈِیو) پروگرام کا آغاز
ایم ڈِیو پروگرام کے لئے داخلے جاری ہیں۔
*داخلے کے لئے مطلُوبہ اہلیت*
1۔ ایف جی اے سیمنری یا کسی اور تسلیم شُدہ سیمنری سے بی ٹی ایچ کی ڈگری حاصل کی ہو ۔
2۔ اگر تھیالوجی میں بی ٹی ایچ نہیں کیا تو کسی اور شعبے میں گریجوایشن کی ہو، مثال کے طور پر بی اے، بی ایس، بی ایس سی، بی کام یا کوئی اور بیچلر ڈگری۔
3۔ عملی خِدمت کا کم از کم تین سال کا تجربہ ہو۔
4۔ دیگر شرائط کا تفصیلی ذِکر داخلہ فارم میں موجود ہے۔
*ایم ڈِیو پروگرام کی تدریسی نوعیت*
1۔ اس پروگرام کے لئے آپ کو سال میں 4 سے 6 مرتبہ ایف جی سیمنری لاہور آنا ہوگا۔
2۔ ہر کورس کا دورانیہ پانچ دِن ،سوموار تا جمعہ ،روزانہ صبح 9 تا 5 بجے تک ہوگا۔
3۔ ہر کورس 3 کریڈیٹس پر مشتمل ہو گا۔ ایم ڈیو مکمل کرنے کے لئے کل 78 کریڈیٹس حاصل کرنا لازمی ہوگا۔
4۔ ہر کورس کے لئے درج ذیل سٹڈی سٹرکچر کی پیروی درکار ہوگی:
Pre-Course Reading Assignment
Five-day residency at the FGA Seminary
Post-Course Assignments
4۔ دُوسرے شہروں سے آنے والے طلبا و طالبات کے لئے ہوسٹل کی محدود سہُولت دست یاب ہوگی۔
*داخلے کے لئے معلومات کی خاطر درج ذیل نمبروں پر سوموار تا جمعہ صبح 9 بجے تا شام 5 بجے کے دوران رابطہ کیجئے:*
پاسٹر طارق وارث (پروگرام لیڈر)
0337 4213677
پاسٹر خُرم یُونس (پروگرام کوآرڈینیٹر)
0343 4199334
پاسٹر انیق شہزاد (پروگرام اسِسٹنٹ)
0337 4213677