20/07/2023
السلام و علیکم
میرا نام شیراز ہے اور میں اس پیج کا ایڈمن ہوں , کچھ لوگ مجھے جانتے ہوں گے میری ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ فارسی سیکھئے والوں کی کسی نہ کسی طریقے سے مدد کرتا رہوں ۔
اُمید ہے میری چھوٹی سی کوشش سے آپکو کافی مدد ملی ہوگی۔
میں نے پچھلے مہینے ایران کا سفر کیا جو کہ میری فارسی زبان سے محبت کی وجہ سے ممکن ہوا
میں نے اپنے سفر کی تمام ویڈیوز اپنے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کرنا شروع کر دی ہیں آپ سب دوست احباب سے گزارش ہے کہ جس طرح اپنے میری فارسی پیج کو محبت دی اسی طرح میرے یوٹیوب چینل کو بھی محبت دیں اور سبسکرائب کر دیں اور کمنٹ باکس میں اپنی راۓ کا اظہار کریں شکریہ
https://youtube.com/
یہ میرے چینل کا لنک ہے آپ لوگوں کا منتظر ہونے شکریہ
i am Shiraz a Travel Vlogger. i am a Small YouTuber and traveling is my most Favorite Hobby and i want you to see world with me.what i use: Laptop : HP core ...