23/08/2024
دی سکائم ہائی سکول اور دی سکائم کالج کی ہونہار طلبہ عائشہ فاروق کے اپنے خالق حقیقی کو جاملیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔
عائشہ ایک ذہین، محنتی اور تابع فرمان طلبہ تھیں جنہوں نے سکائم ہائی سکول سے میٹرک اور دی سکائم کالج سے اپنی ایف ایس۔سی (پری میڈیکل) امتیازی نمبر سے پاس کی۔ وہ پنجاب یونیورسٹی سے بی ایس فارماکولوجی کر رہی تھیں۔
کل رات انہیں بخار ہوا ڈاکٹر نے انجیکشن لگایا اور کچھ ہی دیر میں انجیکشن کے ری ایکشن کرجانے سے وہ زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔
دی سکائم فیمیلی اپنی ہونہار طلبہ کے والدین کے دکھ میں برابر کی شریک ہے