26/01/2026
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ جناب جہانگیر صاحب،
ڈائریکٹر دارِ ارقم اسکولز اور الخدمت سینٹرل پنجاب کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری کے انتقال کی اطلاع دی جاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین، ثم آمین۔