Jamia Naeemia Lahore

Jamia Naeemia Lahore

Share

Jamia Naeemia Lahore
Jamia Naeemia Lahore Islamic University in Lahore Pakistan.

20/11/2025

📚 جامعہ نعیمیہ، لاہور — اسلامی بینکنگ فاؤنڈیشن پروگرام
پاکستان سمیت پوری دنیا میں اسلامی بینکنگ جدید مالیاتی نظام کا مستند اور قابلِ اعتماد متبادل بن کر ابھر رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ طلبہ، ریسرچرز اور فنانس پروفیشنلز کے لیے اس شعبے کا علمی و عملی فہم حاصل کرنا آج کے دور کی بنیادی ضرورت بن چکا ہے۔
📈 اس پروگرام کے ذریعے شرکاء شریعت پر مبنی مالیاتی اصولوں کا مستحکم فہم اور جدید اسلامی بینکاری کے کا واضح تعارف حاصل کریں گے۔۔
تین ماہ کا خصوصی، معیاری اور مستند فاؤنڈی پروگرام
🎓 اسلامی بینکاری کے اصول | عملی تربیت | ماہرین کے لیکچرز
📅 کلاسز کا آغاز: 22 نومبر
📍 مقام: جامعہ نعیمیہ، لاہور


11/10/2025

حکومت پنجاب اورتحریک لبیک کے قائدین سے دردمندانہ التماس

09/09/2025
Photos from Council of Islamic Ideology's post 09/09/2025
04/09/2025

جلوس عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
جامعہ نعیمیہ لاہور

Photos from Jamia Naeemia Lahore's post 04/09/2025
Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


11
Lahore