Islami Jamiat e Talba-PULC

Islami Jamiat e Talba-PULC

Share

"Official Page of Islami Jamiat-e-Talaba – Punjab University Law College"
The Largest Student Organization in Pakistan Official page for IJT_PULC.

Alumni and Aspirants of PULC @ Faculty of Law. Here you will find the News & Information on Everyday Activities Taking Place in Campus @ Faculty of Law.

18/05/2026

اب سے کچھ دیر قبل جامعہ پنجاب کی انتظامیہ کی جانب سے گرمیوں کی چھٹیوں میں طلبہ و طالبات کو ہاسٹلز خالی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جو کہ سراسر طالبعلم دشمن اقدام ہے ۔
ہزاروں طلبہ و طالبات جو کہ ان چھٹیوں میں انٹرنشپ مکمل کرتے ہیں،براہ راست اس فیصلے کے زیر عتاب آ رہے ہیں۔
دور حاضر میں ہر قسم کی پر کشش ملازمت کے لئے انٹرنشپ طلبہ و طالبات کی بنیادی ضرورت ہے۔
مزید یہ کہ اس فیصلہ کی وجہ سے مختلف ڈیپارٹمنٹس میں سمر سیمسٹر بھی نہیں لگایا جا رہا جس کی وجہ سے کئی طلبہ و طالبات کی ڈگریاں 6 ماہ تک تاخیر کا شکار ہو جائیں گی ۔
انتظامیہ کی جانب سے پورے سال کی فیس وصول کیئے جانے اور ہاسٹلز کے واجبات میں اضافوں کے باوجود طلبہ کو مناسب تعلیمی ماحول سے محروم رکھنا سنگین انتظامی نا انصافی ہے ۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ یہ فیصلہ واپس لیا جائے ورنہ طلبہ و طالبات کی جانب سے بھرپور مزاحمت کی جائے گی ۔

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب

اب سے کچھ دیر قبل جامعہ پنجاب کی انتظامیہ کی جانب سے گرمیوں کی چھٹیوں میں طلبہ و طالبات کو ہاسٹلز خالی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جو کہ سراسر طالبعلم دشمن اقدام ہے ۔
ہزاروں طلبہ و طالبات جو کہ ان چھٹیوں میں انٹرنشپ مکمل کرتے ہیں،براہ راست اس فیصلے کے زیر عتاب آ رہے ہیں۔
دور حاضر میں ہر قسم کی پر کشش ملازمت کے لئے انٹرنشپ طلبہ و طالبات کی بنیادی ضرورت ہے۔
مزید یہ کہ اس فیصلہ کی وجہ سے مختلف ڈیپارٹمنٹس میں سمر سیمسٹر بھی نہیں لگایا جا رہا جس کی وجہ سے کئی طلبہ و طالبات کی ڈگریاں 6 ماہ تک تاخیر کا شکار ہو جائیں گی ۔
انتظامیہ کی جانب سے پورے سال کی فیس وصول کیئے جانے اور ہاسٹلز کے واجبات میں اضافوں کے باوجود طلبہ کو مناسب تعلیمی ماحول سے محروم رکھنا سنگین انتظامی نا انصافی ہے ۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ یہ فیصلہ واپس لیا جائے ورنہ طلبہ و طالبات کی جانب سے بھرپور مزاحمت کی جائے گی ۔

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب

Photos from Islami Jamiat e Talba-PULC's post 17/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ لاء کالج کی طرف سے اپنے ذمہ داران کی ذہنی فریشمنٹ اور جسمانی نشوونما کے لیے پول پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں ناظم لاء کالج اُسامہ بھٹی نے بھی شرکت کی اور ذمہ داران کے لیے عشائیہ کا بھی انتظام کیا گیا ..

اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی لا۶ کالج




Photos from Islami Jamiat -e- Talaba Punjab University's post 17/05/2026

شہید ہوکے منصب کمال تُونے پالیا
جہان بے ثبات کے عوض خُدا کما لیا

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ وسطی کے زیر اہتمام شہدائے جمعیت کی یاد میں شہادت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں اویس عقیل شہید کے بھائی اور دوست احباب نے خصوصی شرکت کی۔

گیسٹ سپیکر :
برادر احسن فرید ( ناظم جامعہ)
اسامہ خلیل (بھائی اویس عقیل)
برادر علی ارتضیٰ حسنی (سابق ناظم جامعہ پنجاب)
برادر جبران بٹ (سابق ناظم جامعہ پنجاب)
اطہر کھٹانہ ( سابق رکن جمعیت)

اللہ تعالی تمام شہدائے جمعیت کے درجات بلند فرمائے۔ آمین 🤲

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ وسطی ، جامعہ پنجاب

13/05/2026

اویس تیرا قافلہ رکا نہیں ،تھما نہیں
یوم شہادت ،اویس عقیل شہید
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاء کالج جامعہ پنجاب

Photos from Islami Jamiat e Talba-PULC's post 10/05/2026

Responsibilities of session 2026-2027.
اللہ پاک ساتھیوں کو راہ حق میں استقامت عطا فرمائے ۔
آمین۔
اسلامی جمعیت طلبہ ،پنجاب یونیورسٹی لاء کالج ۔

Photos from Islami Jamiat -e- Talaba Punjab University's post 06/05/2026

Islami Jamiat Talba, Punjab University Law College, organized a remarkable and well-structured session for law students. The esteemed speaker Advocate Mian Abdul Mateen, delivered an engaging talk on the topic Role of Artificial Intelligence in Modern Legal Practice.
The session was truly insightful and valuable, offering a deep understanding of how Artificial Intelligence is shaping the future of the legal profession.

The event concluded with the presentation of a Certificate of Honor to the guest speaker by the President Islami Jamiat Talba, Punjab University Law college.

Islami Jamiat Talba Punjab university Law College

Photos from Islami Jamiat e Talba-PULC's post 02/05/2026

اسد لاء ایسوسی ایٹس کی گولڈن جوبلی کے موقع پر 50 سالہ شاندار خدمات کی تکمیل کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں ناظم لا کالج برادر اسامہ بھٹّی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شرکت کی۔ تقریب کے دوران پاکستان کے ممتاز و سینئر وکلاء اسد منظور بٹ صاحب ( سابق صدر لاہور ہائی کورٹ اور موجودہ صدر ILM) بابر مرتضیٰ خان (صدر لاہور ہائی کورٹ) نعمان عتیق (سابق صدرILM)سے با معنی ملاقاتیں ہوئیں ،جن سے
قیمتی تجربات اور خیالات کا تبادلہ بھی کیا گیا
M Asad Manzoor Butt

Photos from Islami Jamiat e Talba-PULC's post 01/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ لا کالج کی جانب سے یومِ مزدور کے موقع پر ملازمین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا گیا۔
ان کے ساتھ مل کر کام کیا، وقت گزارا، اور محبت کے ساتھ جوس پیش کیا گیا۔ آخر میں ملازمین میں کپڑوں کے تحائف بھی تقسیم کیے گئے۔

یہ دن ہمیں محنت کش طبقے کی عزت، خدمت اور قدر کا پیغام دیتا ہے۔ ✨
اسلامی جمعیت طلبہ لا کالج جامعہ پنجاب

Photos from Islami Jamiat e Talba-PULC's post 30/04/2026

اسلامی جمعیت طلبہ لا کالج کے زیرِ اہتمام لا کالج کینٹین میں ایک بامقصد روٹین گیدرنگ منعقد ہوئی، جس میں ناظم لا کالج نے جمعیت کے مقاصد اور دعوتی و تنظیمی
پہلوؤں پر جامع گفتگو کی۔

29/04/2026

A Proud & Honorable Moment for Jamiat PULC 🌟

We proudly celebrate the remarkable achievements of our member, Hamza Gujjar, who has brought great honor to Jamiat PULC:

🥇 Gold – National Junior (Youm-e-Pakistan) Powerlifting Championship
🥇 Gold – Junior National Weightlifting Championship
🥈 Silver – District Weightlifting Championship

His hard work, determination, and unwavering commitment are truly inspiring. This achievement reflects the spirit of excellence that defines Jamiat PULC.

We are proud of you—keep rising and shining! ✨

Islami Jamiat-e-Talaba PULC

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Room 207 , Hostel 18 Punjab University
Lahore