Al-Furqan online Islamic Institute

Al-Furqan online Islamic Institute I am online quran teacher

23/07/2026

حضرت امامہ رضی اللہ تعالی عنہ کا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا رشتہ تھا اور ان کے والدین کا کیا نام تھا

19/07/2026

Assalamualaikum
I am an online Quran teacher for kids.
If you or someone you know is looking for classes, I offer a free trial 😊

📖 کیا آپ صحیح تجوید کے ساتھ قرآن پڑھنا چاہتے ہیں؟اگر آپ یا آپ کے بچے قرآن کریم درست مخارج اور تجوید کے ساتھ پڑھنا سیکھنا...
17/07/2026

📖 کیا آپ صحیح تجوید کے ساتھ قرآن پڑھنا چاہتے ہیں؟

اگر آپ یا آپ کے بچے قرآن کریم درست مخارج اور تجوید کے ساتھ پڑھنا سیکھنا چاہتے ہیں تو آج ہی نور القرآن اکیڈمی میں داخلہ لیں۔

✔️ انفرادی توجہ
✔️ آسان اوقات
✔️ تجربہ کار معلم و معلمات
✔️ آن لائن کلاسز

🎁 پہلی ٹرائل کلاس مفت۔

اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن سیکھنے اور سکھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

10/07/2026
*✍🏻جب ایک بیٹی اپنی ماں کو ساری زندگی حجاب میں دیکھتی ہے۔**تو پردے اور چادر کی اہمیت سے خود بخود واقف ہو جاتی ہے"**یاد ر...
10/07/2026

*✍🏻جب ایک بیٹی اپنی ماں کو ساری زندگی حجاب میں دیکھتی ہے۔*
*تو پردے اور چادر کی اہمیت سے خود بخود واقف ہو جاتی ہے"*
*یاد رہیں ______*
*نیک اور دین دار عورتیں نسلیں سنوار دیتی ہیں؛*
*جب ایک مرد دین دار بنتا ہے تو دین گھر کی دہلیز تک پہنچ جاتا ہے*
*اور اگر عورت دین دار بن جائے تو دین نسلوں تک پہنچ جاتا ہے....!!*

05/07/2026

#قرآن #اسلام #ماشاءاللہ #سبحاناللہ

03/07/2026

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

03/07/2026

🌿 اللّٰہ تعالیٰ ہمیں دینِ اسلام کی صحیح سمجھ عطا فرمائے، قرآن و سنت پر ثابت قدم رکھے، اور ہر قسم کی بدعات، خرافات، شرک اور گمراہی سے ہماری حفاظت فرمائے۔ آمین۔

دین وہی ہے جو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ نے سکھایا۔ ہماری کامیابی اسی میں ہے کہ ہم خالص قرآن و سنت کو مضبوطی سے تھامیں، علمِ دین حاصل کریں اور ہر نئے ایجاد کردہ دینی عمل سے بچیں۔

اللّٰہم أرِنا الحقَّ حقًّا وارزقنا اتباعَه، وأرِنا الباطلَ باطلًا وارزقنا اجتنابَه۔ آمین۔

#اسلام #قرآن #سنت #بدعات #خرافات #اللہ

3 Days Free Trial / Expert and Qualified Teachers / Flexible Timing / Affordable Fee / Male and Female / One by One Clas...
03/07/2026

3 Days Free Trial / Expert and Qualified Teachers / Flexible Timing / Affordable Fee / Male and Female / One by One Classes


& Kalmy whats app no +923106307699
(24 hours available

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Furqan online Islamic Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category