24/05/2021
تمام کلاسز کے امتحانات ہر حال میں ہوں گے، فیصلہ
دسویں اور بارہویں کے امتحانات جون میں لیے جائیں گے، فیصلہ
رزلٹ میں تاخیر پر جامعات پروویژنل سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر داخلے دیں گی، فیصلہ
موسم گرما کی تعطیلات کم ہوں گی، فیصلے صوبے کریں گے، فیصلہ