Online Quraan Teaching

Online Quraan Teaching

Share

We Teach Islam Door to Door. The More You Learn Islam
The More You Fal In Love With It.

We provide online Quran teaching via skype, we have sunni and deobandi teachers, if you are interested then contact us at:
+923314458344
+923369700301

02/05/2022

Eid Mubarak

07/02/2022

Achi Baat

12/06/2020

09/06/2020
Photos from Online Quraan Teaching's post 07/06/2020


If you are facing Depression, Read this surah But First Understand it.
May Allah Bless you all.

31/07/2018

حضرت محمد ﷺ کی حدیث کا مفہوم ہے کہ جو شخص میری امت کے فائدے اور دین کے کام کے واسطے 40 حدیثیں دوسروں کو سنادے اور حفظ کرے گا اللہ ﷻ اس کو قیامت کے دن عالموں اور شہیدوں کی صف میں اٹھاوے گا اور فرمائے گا کہ جس دروازے سے چاہو جنت میں داخل ہو

میں نے یہ حدیثیں یہ سوچ کر لکھی ہیں کہ میرے دوسرے مسلمان بھاٸی اس بشارت کے مستحق ہو جاٸیں

دوستو حدیث میں آتا کہ جو شخص دوسروں کو نیکی کی راہ پے گامزن کرے اس کو نیکی کرنے والے کے برابر اجر ہو گا

اپنے دوستوں اور گروپوں میں شٸیر زائد سے زائد کرے

احادیث درج ذیل ہیں


1۔ اعمال کا دارومدار نیت پر ہے

بخاری مسلم

2۔ مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان
سے دوسرا مسلمان محفوظ ہو

مسلم

3۔ چغل خور جنت میں داخل نہ ہوگا

بخاری مسلم

4۔ پاکیزگی ایمان کا حصہ ھے

مسلم بخاری

5۔ آدمی کا چچا اس کے باپ کی مانند ہے

بخاری مسلم

6۔ میں اور یتیم کی کفالت کر نے والا جنت میں ساتھ ھوں گے

بخاری

7۔ تم میں اچھا وہ ہے جس کا اخلاق اچھا ہو

بخاری مسلم

8۔ دنيا مومن کے لیے قید خانہ اور کافر کے لیے جنت ہے

مسلم

9۔ جو رحم نہ کرے اللہ اس پر رحم نہیں کرتا

بخاری

10۔ مسلمان اور کافر کے درميان نماز فرق کرتی ہے

مسلم

11۔ رشتے داری کاٹنے والا جنت میں داخل نہ ہو گا

بخاری مسلم

12۔ حیا ایمان کا حصہ ہے

بخاری مسلم

13۔ اللہ کے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل وہ ہے جو داٸمی ہو اگر چہ تھوڑا ہو

بخاری مسلم

14۔ جب تم حیا نہ کرو تو جو چاہے کرو

بخاری مسلم


15۔ مسلمان مسلمان کا بھاٸ ہے

مسلم

16۔ مومن نہ پاک نہیں ہوتا

مسلم بخاری

17۔ اس گھر میں رحمت کے فرشتے نہیں آتے جس گھر میں کتا یا تصویر ہو

بخاری مسلم

18۔ کسی پر ظلم قیامت کے دن اندھیروں کا سبب ہو گا

مسلم

19۔ ٹخنوں کے نیچے جتنا کپڑا ہو گا اتنی جگہ جہنم میں جاٸیگی

بخاری

20 ۔ کسی مسلمان کے لیے جاٸز نہیں کہ اپنے مومن بھاٸ سے تین دن ناراض رہے

مسلم

21۔ اللہ کے نزدیک پسندیدہ جگہ مسجد ہے

مسلم

22۔ اپنے قریب المرگ لوگوں کو لا الہ الا اللہ کی تلقين کرو

بخاری

23۔ تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن پڑھتا ہے اور پڑھاتا ہے

بخاری

24۔ سورۃ قل ھو اللہ احد ایک تہاٸی قرآن کے برابر اجر رکھتی ہے

بخاری

25۔ دین سراسر خیرخواہی کا نام ہے

مسلم

26۔ ہر نیک بات صدقہ ہے

بخاری مسلم

27۔ میں ٹیک لگا کر کھانا پسند نہیں کرتا

مسلم

28۔ موذن قیامت کے دن لمبی گردنوں والے ہونگے عزت کی وجہ سے

مسلم

29۔ راستوں پر بیٹھنے سے بچو

بخاری

30۔ زمانے کو گالی نہ دو

مسلم

31۔ جب تم میں سے کوٸی کھانا کھاٸے تو داٸیں ہاتھ سے کھاٸے

مسلم

32۔ قبروں کو پکا کرنے سے منع فرمایا

بخاری

33۔ اللہ لعنت کرے اس پر جو ماں باپ پر لعنت کرے

مسلم

34۔ دینے والا ہاتھ لینے والے ہاتهوں سے بہتر ہے

مسلم

35۔ مسلمانوں کو گالی دینا کبیرہ گناہ ہے اور قتل کرنا کفر ہے

بخاری مسلم

36۔ مظلوم کی بددعا سے بچو

بخاری

37۔ جنگ دھوکہ دہی کا نام ہے

مسلم بخاری

38۔ بےشک اللہ خوبصورت ہے اور خوبصورتی کو پسند کرتا ہے

مسلم

39۔ جس نے ہمیں ملاوٹ والی چیز دی وہ ہم میں سے نہیں

مسلم

40۔ نماز روشنی ہے

مسلم

دوستو اس کو صدقہ جاریہ سمجھ کہ شٸیر کرو


کیونکہ احادیث پاک میں آتا ہے کہ لوگوں کو نیکی کی راہ پر گامزن کرنے والے کو نیکی کرنے والے کے برابر اجر ہوتا ہے

جزاك اللهُ‎

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Lahore

Opening Hours

Monday 15:00 - 22:00
Tuesday 15:00 - 22:00
Wednesday 15:00 - 22:00
Thursday 15:00 - 22:00
Friday 15:00 - 22:00
Saturday 15:00 - 22:00
Sunday 15:00 - 22:00