05/09/2025
✨ الحمدللہ ثم الحمدللہ ✨
آج کی پرنور محفلِ میلاد النبی ﷺ
عقیدت و احترام کے ساتھ لیف اکیڈمی میں منعقد ہوئی۔
اللہ تعالیٰ اس اجتماع کو ذریعۂ برکت و مغفرت بنائے۔
آمین یا رب العالمین 🌹
Academy Bilal Gunj Campuse Lahore