02/10/2017
کالونیل عہد کے زخم اور تاریخ کا مضمون 429 Views ستمبر 18, 2017 8:27 بجے PST آمنہ مفتی تاریخ ایک ایسا مضمون ہے جسے تعصب کی عینک لگائے بغیر پڑھنا خاصا مشکل کام ہے، لیکن جب ایک بار تاریخ کو پڑھ لیا جائے تو تعصب کا چشمہ خود بخود اتر جاتا ہے، نظریات کی بیساکھیاں اور جبر کے کھوپے اترتے ہیں تو اسپِ خیال،…