27/09/2025
#wwe 🤣 #fights #kidsfights #wwe2025 #madrassa #live #like #foryouシpage #viralvideochallenge
Assalam o Alaikum everyone.. Welcome to Al Khaled Online Quran Academy...
Male and female teachers av خَيْرُکُم مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ.
(رواه البخاري)
¶Fatima Online Quran Academy pak¶
�...Online Quran and Hadeeth teaching..�
�Learn Quran Online with Proper Tajweed & Nimaz, Kalimas & Duas.
* One to one Online Classes via Skype for Kids & for Any One Interested to Learn Holly Quran with Tajweed and Hadeeth with Translation.
�-Class 1: 5 Days of Week.
�-Class 2: 4 Days of Week.
�-Class 3: 3 Days of Week.
�*Class And Time On Your Choice. My WhatsApp number....
�+923409084742
[email protected]
27/09/2025
#wwe 🤣 #fights #kidsfights #wwe2025 #madrassa #live #like #foryouシpage #viralvideochallenge
02/12/2024
Benefits of Miswak 😱 /مسواک کے فوائد /
In tha Voice Of Pro M***i Sabir Hussain Sabriii Sahb||Senior Teacher Madrasah Al Khalid & School الســـلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
مدرسہ الخالد اینڈ سکول سسٹم ٠ مدرسہ ھٰذَا میں دینی وعصری تعلیم دی جاتی ہے
مدرسہ ھٰذَا میں تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت واصلاح پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے
ماہر اور تجربہ کار اساتذہ کی زیرنگرانی میں📖
مدرسہ ھٰذَا میں رہائشی وغیر رہائشی طلباء زیر تعلیم ہیں
۰(کورسسز)٠
قاعدہ ناظرہ حفظ حفظ حدیث
حفاظ انگلش کورس حفاظ عربک کورس
پرائمری سکول سسٹم
آنلائن بھی یہ تمام تر علوم سکھائے جاتے ہیں
+92340-9084742
***i
11/02/2024
Kids lesson 📚
Salam Karne Ki ||Sunnatain Aur Adab|| Salam Karne Ke Ahkam||Al Khalid online Quranic Academy
ملاقات کے وقت سلام کرنا پیارے آقا صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی سنّت ہے۔
سلام کرنے کے بہترین الفاظ یہ ہیں:
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَ رَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَا تُہٗ ط
جسے سلام کیا جائے وہ اس طرح جواب دے:
وَعَلَیْکُمُ السَّلَامُ وَ رَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَا تُہٗ ط
حدیث شریف میں ہے کہ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ کہنے سے دس نیکیاں ملتی ہیں۔
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَ رَحْمَۃُ اللّٰہِ کہنے سے بیس نیکیاں ملتی ہیں۔
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَ رَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَا تُہٗ کہنے سے تیس نیکیاں ملتی ہیں۔
اس لیے سلام پورا کرنا چاہیے اور پورا جواب دینا چاہیے۔
سلام کے بعد یہ دعا پڑھنی چاہیے: یَغْفِرُ اللّٰہُ لَنَا وَلَکُمْ ط
سلام اتنی اونچی آواز سے کرنا چاہیے کہ سامنے والا سُن لے۔
اسی طرح جواب بھی اتنی اُونچی آواز میں دینا چاہیے کہ سلام کرنے والا جواب سُن لے۔
بات چیت شروع کرنے سے پہلے سلام کرنے کی عادت بنانی چاہیے۔
سلام میں پہل کرنی چاہیے۔
پہلے سلام کرنے والے کو زیادہ ثواب ملتا ہے۔
https://youtu.be/wAClkfiF78U?si=2sKOCJnQPPAWTmmV
*اللہ کی قسم اس ویڈیو نے رُلا دیا 😥 ___ اللہ تیرا شکر ہے کہ ہمیں اسلام کی دولت سے نوازا ___. اقبال نے کہا تھا __*
ِ_الفت_میں_قدم_رکھنا_ہے
😢😢
عبدالوارث گل صاحب سابق عیسائی کی بھانجی کیسے مسلمان ہوئی۔
رَضَیْتُ بِاللہِ رَبًّا وَبِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَبِمُحَمَّدٍ(ﷺ)نَبِیًّا‘‘💕 سنئیے اس ویڈیو میں *اگر آپ کے پاس عیسائی مذہب کے افراد کے نمبرز ہیں یا آپ کے محلے میں رہتے ہیں یا آپ کا ان سے رابطہ ہے تو انہیں یہ کلپ ضرور سنائیں*
12/04/2023
Ramadan ka akhre Ashra hy 1 martba lazmi salat e tasbeeh parhyn
Parhny k erady sy commit mr insha Allah lekhyn jzakallah khair 🤲