حضرت خواجہ صوفی بشیر احمد شاہ صاحب پُر ضیاء نقیبی قادری رحمتہ اللہ علیہ

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • حضرت خواجہ صوفی بشیر احمد شاہ صاحب پُر ضیاء نقیبی قادری رحمتہ اللہ علیہ

حضرت خواجہ صوفی بشیر احمد شاہ صاحب پُر ضیاء نقیبی قادری رحمتہ اللہ علیہ حضرت خواجہ صوفی بشیر احمد شاہ صاحب پُر ضیاء نقیبی قادری رحمتہ اللہ علیہ

نہ گلہ ہے دوستوں سے نہ شکایتِ زمانہ،میری زندگی ہے تم سے کہیں تم بدل نہ جانا ❤️
05/08/2026

نہ گلہ ہے دوستوں سے نہ شکایتِ زمانہ،
میری زندگی ہے تم سے کہیں تم بدل نہ جانا ❤️

16/03/2025

دین و دنیا کی سعادت ہو مجهے یارب نصیب
حضرت دوست محمد شاہ بے ریا کے واسطے ♥♥

دے بشارت دین و دنیا کی مجهے پروردگار
حضرت بشیر احمد شاہ پر ضیاء کےواسطے ♥♥

16/03/2025
نقیبِ عرفان معرفت پر مبنی اِک جامع کُتب ہے، جس کی تصنیف مشہور صوفی بُزرگ حضرت خواجہ صوفی دوست محمد ؐ شاہ صاحب مدظلی العا...
19/05/2022

نقیبِ عرفان معرفت پر مبنی اِک جامع کُتب ہے، جس کی تصنیف مشہور صوفی بُزرگ حضرت خواجہ صوفی دوست محمد ؐ شاہ صاحب مدظلی العالئ نے مرتب دی ہے، اور یہ کُتب سات حصّوں پر مشتمل ہے، اور اس کا انٹرنیٹ پر مفت مطالعہ کرنے کے لئے اس ویب سائٹ پر تشریف لے جایئں۔
https://www.naqeebeirfan.com.pk/

16/02/2022

جب آپ کو مرشد پاک نظر آگئے تو ایک تیر سے دو شکار ہو گئے, ایک آپ کی نفی ہوگئ اور دوسرا بقا یعنی اللہ پاک اور حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا نور مبارک کا مرشد کی صورت میں دیدار وصال ہوگیا۔ مرشد دا دیدار ہے باہو رحمتہ اللہ علیہ، لکھ کروڑاں حجاں ہو۔

حضرت خواجہ فقیر صوفی دوست محمد شاہ صاحب مدظلہ العالی 💕

ہمارے مرشد پاک ہر دم ذکر و فکر میں مشغول رہتے اور مریدین کو بھی کرنے کی تلقین فرماتے۔ حضور پاکؐ فرماتے ہیں کہ ذکر کرنے و...
03/02/2022

ہمارے مرشد پاک ہر دم ذکر و فکر میں مشغول رہتے اور مریدین کو بھی کرنے کی تلقین فرماتے۔ حضور پاکؐ فرماتے ہیں کہ ذکر کرنے والے اور نہ کرنے والے کی مثال زندہ اور مردہ کی سی ہے۔

جلوہ دکھا کہ یار نے دیوانہ کردیا،خود شمع بن گئے ہمیں پروانہ کردیا♥️
30/01/2022

جلوہ دکھا کہ یار نے دیوانہ کردیا،
خود شمع بن گئے ہمیں پروانہ کردیا♥️

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حضرت خواجہ صوفی بشیر احمد شاہ صاحب پُر ضیاء نقیبی قادری رحمتہ اللہ علیہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category