The Islamic Foundation Public School - Shahdara Town

The Islamic Foundation Public School - Shahdara Town

Share

The Islamic Foundation School Established 2000 in shahdara town Lahore

31/03/2026
18/02/2026

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
يٰٓـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا كُتِبَ عَلَيۡکُمُ الصِّيَامُ کَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِيۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّكُمۡ تَتَّقُوۡنَۙ: البقرہ
اے ایمان والو ! تم پر روزے رکھنا فرض کیا گیا ہے جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر روزے رکھنا فرض کیا گیا تھا تاکہ تم متقی بن جاؤ۔
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”آدمی کا ہر عمل دس گنا سے سات سو گنا تک بڑھا دیا جاتا ہے۔"
اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
"روزہ کیونکہ میرے لیے ہے میں خود ہی اس کا بدلہ دوں گا۔"
ایک بار حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اللہ کریم سے سوال کیا:
"اے باری تعالیٰ جتنا میں تیرے قریب ہوں اور جو مجھے تجھ سے کلام کرنے کا شرف حاصل ہے کسی اور کو بھی ہے۔"
اللہ کریم نے ارشاد فرمایا:
"اے موسیٰ میرے کلیم ایک امت ایسی بھی ہوگی۔
جنہیں ایک مہینہ میسر ہوگا'جس میں وہ دن بھر روزہ گزارنے کے بعد جب خشک ہونٹ ' پیاسی زبان اور خالی پیٹ کیساتھ افطار کیلئے دسترخوان پر بیٹھیں گے تو میں ان سے بہت قریب ہونگا۔
اے میرے کلیم:
تمھارے اور میرے درمیان ستر پردے حائل ہیں۔
لیکن۔۔۔۔۔۔
لیکن وہ جب افطار کیلئے بیٹھیں گے تو انکے اور میرے درمیان ایک بھی پردہ نہیں ہوگا'وہ خلوصِ دل سے جو دعا کریں گے میں فوراً قبول کرلونگا۔
اور وہ امت خیر الرسل ﷺ کی امت خیر الامم کہلائے گی۔
اللہ کریم اس بار ہمیں رمضان المبارک کے روضے اور عبادات خالصتاً اللہ کریم کی رضآ اور خوشنودی کیلئے نصیب کرے اور اس مہینے کی برکات سے کماحقہ استفادہ کرنے کی توفیق عطاء فرمائے'آمین

18/02/2026

School Timings During Ramadan Kareem

02/02/2026

روزانہ اپنے بچوں کو گلے لگایا کریں
پیار کیا کریں
انکی باتیں سنا کریں
انکو بہت پیار اور طریقے سے دنیا کی اونچ نیچ بتایا کریں

ان کی عزت ایسے کریں جیسے کسی بڑے کی کرتے ہیں۔
ٹوکنا یا گائیڈ کرنا مقصود ہو تو
الفاظ کا چناؤ سوچ سمجھ کر کریں
یاد رکھیں!
آپ کی اولاد آپ کا سب سے قیمتی سرمایہ ہے

19/01/2026

Wishing all students the very best for the new session. May this be a year of hard work, growth, and great success 💫

Insha Allah ❤️

18/01/2026

Winter Timings

18/01/2026

The wait is finally over- School Reopens this Monday

Please note that the new term shall begin from Monday, 19.1.26. We look forward to welcoming all of our students back!

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Jahangir Park St#8
Lahore
54950

Opening Hours

Monday 08:25 - 14:00
Tuesday 08:25 - 13:30
Wednesday 08:25 - 13:30
Thursday 08:25 - 13:30
Friday 08:25 - 13:30
Saturday 08:25 - 14:00