17/11/2021
The American Educator School System
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The American Educator School System, Elementary School, 177 Street#4 Awami Colony, Ashraf Chowk , Backside General Hospital., Lahore.
17/11/2021
میری یہ تحریر ان بیٹیوں کے نام جو چھوٹے چھوٹے علاقوں شہروں قصبوں میں چھوٹے چھوٹے بچوں کو پڑھاتی ہیں
وہ جنہیں دنیا بس چند ہزار کی نوکر سمجھتی ہے حالانکہ وہ ایک نئی نسل تیار کر رہی ہیں
وہ جو معاشرے میں اپنے مقام اپنے وقار اپنی حیثیت سے محروم ہیں
وہ عزیز ٹیچرز بیٹیاں جو اپنی زندگی کے قیمتی برس سہولتوں سے محروم چھوٹے چھوٹے اسکولوں میں سخت گرم دنوں میں حبس زدہ کلاس میں پڑھانے پر مجبور ہیں
جو اتنی محنت کے بعد بھی احسان کی طرح ملنے والے چند ہزار رپوں سے اپنے باپ اپنے بھائی اپنے شوہر کا بازو بنتی ہیں
وہ سب جو سب سہتی ہیں اُف تک نہیں کرتیں بس چلتی ہیں چلتی رہتی ہیں
عزیز بیٹیو!
تم ہمارا سرمایہ ہو۔
معذرت!
معاشرہ تمہیں کچھ نہیں دیتا مگر تم اپنے حصے کی کوشش کرتی رہتی ہو
قدر صلہ ستائش عزت وقار حفاظت ۔۔معاشرہ کوئی کمٹمنٹ پوری نہیں کرتا مگر تم۔۔۔ شاباش

سر دانش
بزم ادب سے انتخاب۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Contact the school
Telephone
Address
177 Street#4 Awami Colony, Ashraf Chowk , Backside General Hospital.
Lahore
54000