Froebels Montessori & Preparatory School

Froebels Montessori & Preparatory School

Share

The most modern & fully equipped montessori & preparatory school for early beginners & toddlers at Ravi Road Lahore under the supervision of educationists

19/01/2026
04/05/2025

میرے عزیز بچو
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ کل بروز پیر 5 مئی سے نئ فرسٹ ایئر کلاس کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔آپ کے لئے ضروری ہے کہ آپ پہلے دن سے ہی کلاس میں حاضر ہوں۔ابتدائی کلاسز سبجیکٹ کو سمجھنے اور کانسیپٹ بہتر بنانے کے لئے بہت ضروری ہوتی ہیں۔ٹیچر بھی رک رک کہ ایک ایک نقطے کی وضاحت کرتے ہیں جو کہ بعد میں ممکن نہیں ہوتا ہے۔خاص طور پہ اس لئے بھی کہ سلیبس اس سال نیا بھی ہے اور بہت طویل بھی ہے۔جتنا لیٹ کریں گے اتنی دیر میں ختم ہو گا اور بعد میں دہرائی اور ٹیسٹ سسٹم میں دشواری ہو گی۔آپ کے پریکٹیکل تقریبا مکمل ہو چکے ہیں اور کچھ تو ہو بھی چکے ہیں۔جو ایک آدھ مضمون کے رہتے ہیں وہ بھی اسی ویک ختم ہو جائیں گے۔اب آپ اپنے اگلے گولز کے لئے تیاری کریں جو کہ سب سے اہم ہے اور وہ ہے کسی اہم پروفیشنل کرئیر کی تیاری جس کے لئے پروفیسر طاہر مسعود صاحب کی رہنمائی میں بہت ہی کمپیٹینٹ اور اعلی تعلیم یافتہ اور تجربہ کار پروفیسرز کی ٹیم آپ کی رہنمائی کے لئے موجود ہے۔آپ کی کامیابی کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ آپ کے منتظر
انتظامیہ محمڈن اکیڈمی
Time table new 1st year classes
5.20 to 6.00 English(Creative writing, grammar and speaking skills)
6.00 to 6.40 practical chemistry (only during this week. It will be replaced by Urdu/ Islamyat from next week inshaAllah)
6.40 to 7.20 Maths, Biology
7.20 to 8.00 Physics, Stats
8.00 to 8.40 Computer, Chemistry
Best of luck.

07/10/2024

بی اے ہو تو محمڈن سے۔کلاسز جاری ہیں

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


174-Ravi Park, Ravi Road, Near Telephone Exchange
Lahore

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:00
Tuesday 07:30 - 13:00
Wednesday 07:30 - 13:00
Thursday 07:30 - 13:00
Friday 07:30 - 13:00