03/04/2022
MLG Associates
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MLG Associates, Tutor/Teacher, Lahore.
03/04/2022
06/05/2020
محمد بن مطرب کا معمول تھا کہ سوتے وقت تین سو مرتبہ درود شریف پڑھا کرتے تھے۔ ایک رات خواب میں دیکھا کہ جناب رسول کریم علیہ الصلٰوۃ والتسلیم تشریف لاۓ اور فرمایا کہ اے محمد بن سعد جس منہ سے تو درود پڑھتا ہے، میرے پاس لا کہ میں بوسا لوں۔ ان کو شرم آئی کہ ایسے پاک منہ کے سامنے ایسا گندہ منہ کس طرح لاؤں ۔ لیکن چونکہ حکمِ ادب پر فوقیت رکھتا ہے نا چار اپنا رخسار سامنے کیا۔ حضورٌنے کمال ِ محبت سے بوسہ کے شرف سے مشرف فرمایا۔ جس وقت خواب سے بیدار ہوۓ تو سارا مکان خوشبو ٌ سے معطر و معنبرّ تھا۔ اور آٹھ روز تک رخسار ومکان اس کی خوشبو سے مہکتا رہا۔
05/05/2020
SUBHANALLAH❤️❤️❤️❤️❤️
■ قرآن پاک میں چار (4) مساجد کا ذکر ہے :
● مسجد الحرام،
● مسجد اقصی،
● مسجد قباء،
● مسجد ضرار۔
■ قرآن پاک میں چھ (6) شہروں کے نام ہیں :
● مکہ،
● مدینہ،
● مصر،
● حنین،
● بابل،
● ایکہ۔
■ قرآن پاک میں چار (4) پہاڑوں کے نام ہیں :
● طور،
● مصری،
● صفا،
● مروہ۔
قرآن پاک میں چار (4) دھاتوں کے نام ہیں :
● سونا،
● چاندی،
● لوہا،
● تانبا۔
■ قرآن پاک میں تین (3) سبزیوں کے نام ہیں :
● پیاز،
● لہسن،
● ککڑی۔
■ قرآن پاک میں تین (3) درختوں کے نام ہیں :
● کھجور،
● زیتون،
● بیری۔
■ قرآن پاک میں چھ (6) پھلوں کے نام ہیں :
● انجیر،
● زیتون،
● انار،
● کیلا،
● ترکھجور،
● انگور۔
■ قرآن پاک میں پانچ (5) پرندوں کے نام ہیں :
● ابابیل،
● ہدہد،
● کوا،
● تیتر،
● ٹڈی۔
■ قرآن پاک میں دس (10) حشرات الارض کے نام ہیں :
● چیونٹی،
● مکھی،
● مچھر،
● ککڑا،
● شہد کی مکھی،
● پروانہ،
● جوں،
● مینڈک،
●سانپ،
● اژدھا۔
■ قرآن پاک میں تیراں (13) جانوروں کے نام ہیں :
● ہاتھی،
● اونٹ،
● گائے،
● دنبہ،
● بکری،
● بھیڑیا،
● گھوڑا،
● گدھا،
● خبر،
● بندر،
● خنزیر،
● کتا،
● مچھلی۔
■ قرآن پاک میں پچیس (25) انبیاء علیہم السلام کے نام ہیں :
● آدم (أبو البشرية)،
● إدريس (اخنوخ)،
● نوح (شيخ المرسلين)،
● هود (عابر)،
● صالح علية السلام،
● لوط عليه السلام،
● إبراهيم (أبو الانبياء)،
● إسماعيل (الذبيح)،
● إسحاق عليه السلام،
● يعقوب (إسرائيل)،
● يوسف (الصديق)،
● شعيب عليه السلام،
● أيوب (الصابر)،
● ذو الكفل (بشر)،
● يونس عليه السلام،
● موسى بن عمران (كليم الله)،
● هارون عليه السلام،
● إلياس عليه السلام،
● اليسع عليه السلام،
● داود عليه السلام،
● سليمان عليه السلام،
● زكريا عليه السلام،
● يحيى عليه السلام،
● عيسى بن مريم عليه السلام،
● محمد بن عبدالله خاتم النبیین سید المرسلین أفضل الصلاة والسلام۔
(میرے خیال میں یہ معلومات ہر سچے مسلمان کو ضرور شئیر کرنی چاہیے! )
18/04/2020
Surah Rahman Ayat (Fabi-ayyi ala-i rabbikuma tukaththiban)
فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
Meaning:
Then which of the favors of your Lord will ye deny?
Al-Qur’an, 055 (Ar-Rahman [The Beneficent, The Mercy Giving])
Material : Acrylics on canvas
C. +923218496285
+923137755901
————
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
45000