Junaid Ahmad Shaju

Junaid Ahmad Shaju

Share

A tourist nature , came accidentally in the Valley of Mathematics.... now finding no way to escape...every turn of this valley is turned into a wonder

Photos from Junaid Ahmad Shaju's post 03/10/2022

Random clicks

08/05/2021

اللہ کا قرب حاصل کرنے کے لیے کم از کم اپنی ایک بری عادت کو ترک کرنا ہو گا۔
اس ماہ مبارک میں ہم سب ایک ایسی بری عادت کو ختم کرنے کا اللہ کو بتاتے ہیں کہ جس سے ہماری زندگی، گھروں اور معاشرے میں سکون آ جائے۔ اگر آپ میرے ساتھ اسکی پریکٹس کرنا چاہیں تو میرے بتائے ہوئے طریقے پر عمل کریں۔
جس بری عادت کو میں خود اور اپنے معاشرے سے ختم کرنے کی کوشش کرنا چاہتا ہوں وہ ہے۔۔۔۔ غیبت۔۔
غیبت۔۔۔ کسی کی غیر موجودگی میں اس کی وہ برائی کرنا جو اس میں موجود ہو۔۔ اگر موجود نہ ہو تو وہ بہتان ہو گا
تو اگر اللہ اوراس کے رسول صلو علیہ سے محبت واقعی ہے تو غیبت سے ہم پرہیز کریں گے۔
طریقہ کار۔۔۔
١۔ دن بھر اپنے اوپر نظر رکھنی ہے۔ جب بھی کوئی غیبت کریں اس کو نوٹ کر لیں۔ فی غیبت ایک روپیہ رات کو کسی گلے میں صدقے کے طور پر ڈال دیں۔ مہینے بعد ان پیسوں کو کسی نادار کے حوالے کر دیں
٢۔ فیسبک پے روز دس بجے میں آپ کو اپنا سکور بتاؤں گا اور آپ کمنٹس میں اپنا سکور بتائیں گے۔ سکور مطلب کتنی بار غیبت کی
یاد رہے کہ جھوٹ تو سرے سے بولنا ہی نہی ہے کہ یہ لعنت ہے اللہ کی طرف سے بولنے والوں پر۔۔
یہ کاوش تحریک ناموسِ اعمالِ مصطفے صلو علیہ کا آغاز ہے۔
اب جو لوگ شامل ہونا چاہتے ہیں وہ آج سے تیاری کریں۔ رات دس بجے حاضری لگے گی۔۔ اللہ ہم سب کو توفیق دے

28/09/2020
10/07/2020

REGULAR POLYGON.

In Euclidean geometry, a regular polygon is a polygon that is equiangular (all angles are equal in measure) and equilateral (all sides have the same length).

05/07/2020

Richard Feynman

Pascal triangle formulation using Matalb 01/07/2020

Pascal triangle formulation using Matalb Blaise Pascal (French mathematician ) devise a triangle whose each row(=n) give the coefficients of terms in binomial formula with power n. In this video the...

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Johar Town, Lahore
Lahore
54000