Punjab University a heaven on Earth

Punjab University a heaven on Earth

Share

To provide information and news about punjab university

24/09/2024
Photos from Punjab University a heaven on Earth's post 24/09/2024
14/03/2023

فوج کی قدر کرو
اگر یہ
فوج نا ہوتی تو آج تمہارا حال آسٹریلیا جاپان سوئٹزرلینڈ
اور کینیڈا جیسا ہوتا۔.

25/09/2022

میرا اللہ پاک والدین سے ستر گناہ زیادہ اپنے بندوں سے محبت کرتا ہے

22/09/2022

WHAT A KNOCK!

Take a bow, Babar Azam 🙌

| 📝Scorecard:

22/09/2022

سینیٹر مشتاق احمد نے 2021 میں سینیٹ میں وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے رکارڈ طلب کیا کہ اب تک کتنے اور کس جنس کے لوگوں نے اپنی جنس کو تبدیل کروایا ہے؟؟

وزیر داخلہ شیخ رشید کی جانب سے رکارڈ ہوش اڑا دینے والا تھا۔۔
انہوں نے سینیٹ کو بتایا کہ اب تک اٹھائیس ہزار سات سو تئیس (28723) لوگ اپنی جنس مکمل طور پر تبدیل کرواچکے ہیں۔
جس میں سے سولہ ہزار پانچ سو تیس (16530) مردوں نے اپنی جنس کو عورت میں تبدیل کروایا
اور بارہ ہزار ایک سو چوون (12154) عورتوں نے اپنی جنس مرد میں تبدیل کروائی۔۔۔

جبکہ حقیقی خواجہ سراؤں کی تعداد صرف انتالیس (39) تھی۔

یعنی کہ اس ایکٹ کا اٹھائیس ہزار چھ سو چوراسی لوگوں نے ناجائز فائدہ اٹھا کر اپنی جنس کو دوسری جنس سے تبدیل کروالیا۔۔ اور حقیقی فائدہ صرف انتالیس خواجہ سراؤں کو ہی ہوا۔۔

اگر اس ایکٹ میں فوری ترمیم کرکے اس غیر اخلاقی شقوں کو ختم نہ کیا گیا اور میڈیکل بورڈ سے مشروط نہ کیا گیا
تو مستقبل میں خاندانی نظام، نظام نکاح، اور نظام میراث کا جنازہ نکل جائے گا۔۔۔
کاپی

07/09/2022

آج کا سپر ہیرو نسیم شاہ
ویلڈن آل ٹیم پاکستان
تمام پاکستانیوں شاندار جیت بہت بہت مبارک

Photos from Punjab University a heaven on Earth's post 15/07/2022

Team Prof Dr Niaz Ahmad Akhtar
Congratulations
پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اخترصاحب کو یونیورسٹی آف دی پنجاب کا وائس چانسلر بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں

04/03/2022

انا للہ وانا الیہ راجعون
#پشاور

28/02/2022

This was for the first time in the history of any university in Pakistan, PU produced 327 PhDs in 1 year. This has been made possible due to special attention on research and conduct of regular meetings of relevant bodies especially Advanced Studies and Research Board (ASRB).

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00