14/05/2026
**بچوں کو صرف شادی نہیں، ہنر اور اعتماد کی ضرورت ہے۔**
آج کے دور میں صرف رشتہ کافی نہیں ہوتا،
اپنے بچوں کو ہنر، خودمختاری اور اعتماد دینا بھی اتنا ہی ضروری ہے۔
Deaf Welfare Awareness Foundation اور Deaf Technical Training Center ایسے پروگرامز فراہم کر رہے ہیں جو **ڈیف لڑکوں اور لڑکیوں** کو قابل، بااعتماد اور خودمختار بناتے ہیں۔
✨ ہمارے پروگرامز کا مقصد:
▪️ ہنر سکھانا
▪️ خودکفیل بنانا
▪️ اعتماد بڑھانا
▪️ بہتر مستقبل بنانا
آئیں مل کر اپنے بچوں کو ایک ایسا مستقبل دیں جہاں وہ **بااعتماد، باہنر اور خودمختار** زندگی گزار سکیں۔ 💙