Zam Zam Digital Pakistan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zam Zam Digital Pakistan, Education, Lahore.
زم زم ہربل کلینک
تمام جسمانی و
روحانی مسایئل کے حل کے لیے رجوع کریں۔
طبیب روحانی واقف اسرار خفی وجلی علم جفر صاحب اعمال طلسمات
ڈاکٹر وحکیم حافظ سید قمر رضا رضوی
17/04/2026
"الحمدللہ! زم زم ہربل کلینک و حجامہ سینٹر اب آپ کی خدمت کے لیے گوگل بزنس کے بعد فیس بک پر بھی دستیاب ہے۔ ہم لائے ہیں قدیم یونانی اور جدید ہومیوپیتھک طریقہ علاج کا بہترین سنگم۔
✅ جوڑوں اور مہروں کا درد
✅ حجامہ (Sunnah Cure) کے ذریعے علاج
✅ ہر قسم کے جسمانی اور اعصابی مسائل کا حل
📍 مقام: چنگی امر سدھو، لاہور۔
📞 رابطہ کریں: 03009463396 (ڈاکٹر و حکیم قاری سید قمر رضا رضوی)
20/12/2025
علم الاعداد کی مدد سے اپنے نام کے ذریعے اپنی شخصیت کا احاطہ کریں صرف250 روپے میں معلوم کریں۔ رابطہ نمبر:
0300-9463396
02/05/2025
بسم اللہ الرحمن الرحيم
اسلام و علیکم
مندرہ شاہ علیؑ
جس پر جادو ہو 11 بار پانی پر دم کر کے پلایئں۔
اول نام ا للہ دا دوجا نام محمد وآل محمد یا ا للہ یاجبرائیل یارحمان یا میکائیل یا رحیم یا اسرافیل یا حی یا تنکا ئیل یا قیوم یا دردائیل مندرہ سید احمد کبیر دا برکت شاہ علی دی شاھوں شاہ علی مشکل کشا علی جتھے ترا نام لیواں اوتھوں بلا ٹلی آیت قرآن دی وننزل من القرآن ما ھو شفآء و رحمۃ اللمؤمنین پڑھ کے درد اتاری یا شافی یا کافی یا وافی یادافع کل بلآء شفآء حضرت سلیمان دی رکھ نہ ہوے پیڑ نہ رت یا بدوح یابدوح یا بدوح تال باندھ بتال باندھ جل کا میر بہتی ہوئی ندی کو بتیس دانتوں کی پیڑ کو باندھ سر کا درد باندھ درد جسا کو باندھ سحر طلسم کو باندھ جادو سائہ جن پری کو باندھ قسم حضرت سلیمان دی یا شاہ مدار زندہ پیر سب کو باندھ باندھ تاں باندھ برکت قرآن باندھ باندھ تاں باندھ ببرکت نام محمد مصطفی باندھ دھائی تاں دھائی پنجتن پاک دی دھائی حضرت امیرعلی کی دھائی چوداں کی دھائی بحق کھیعص بحق حمعسق بحق حسبی ا للہ لآ ا لہ الا ھو علیہ توکلت و ھو رب ا لعرش العظیم بجق لآ الہ الا ا للہ محمد رسول ا للہ علی ولی اللہ اللھم صل علی محمد وآل محمد۔
دعا گو
حافظ ڈاکٹر سید قمر رضا مشھدی
علم کی دنیا WhatsApp Group Invite
02/05/2025
"امام جعفر صادق ع کا ایک ملحد سے فیصلہ کن مناظرہ"
ہشام بن حکم امام جعفر صادق علیہ السلام کے بہترین شاگرد تھے۔ایک دن ایک منکر خدا نے ان سے ملاقات کی اور پوچھا: ”کیا تمہارا خدا ہے“۔
ہشام: ”ہاں“۔
عبد اللہ: ”آیا تمہارا خدا قادر ہے ؟ “
ہشام: ”ہاں میرا خدا قادر ہے اور تمام چیزوں پر قابض بھی ہے“۔
عبد اللہ: ”کیا تمہارا خدا ساری دنیا کو ایک انڈے میں سمو سکتا ہے جب کہ نہ دنیا چھوٹی ہو اور نہ ہی انڈا بڑا ہوا۔؟ “
ہشام: ”اس سوال کے جواب کے لئے مجھے مہلت دو“۔
عبد اللہ: ”میں تمہیں ایک سال کی مہلت دیتا ہوں“۔
ہشام یہ سوال سن کر امام علیہ السلام کی خدمت میں پہنچے اور عرض کیا: ”اے فرزند رسول !،عبد اللہ دیصانی نے مجھ سے ایک ایسا سوال کیا جس کے جواب کے لئے صرف خداوند متعال اور آپ کا سہارا لیا جا سکتا ہے“۔
امام علیہ السلام: ”اس نے کیا سوال کیا ہے ؟ “
ہشام: ”اس نے کہا کہ کیا تمہارا خدا اس بات پر قادر ہے کہ اس وسیع دنیا کو ایک انڈے کے اندر سمودے جب کہ نہ دنیا چھوٹی ہو اور نہ انڈا بڑا ہو ؟ “
امام علیہ السلام: ”اے ہشام! تمہارے پاس کتنے حواس ہیں ؟ “
ہشام: ”میرے پانچ حواس ہیں“۔(سامعہ ،باصرہ، ذائقہ ،لامسہ اور شامہ )
امام علیہ السلام: ”ان میں سب سے چھوٹی حس کون سی ہے ؟ “
ہشام: ”باصرہ“۔
امام علیہ السلام: ”آنکھوں کا وہ ڈھیلا جس سے دیکھتے ہو، کتنا بڑا ہے ؟ “
ہشام: ”ایک چنے کے دانے کے برابر یا اس سے بھی چھوٹا ہے“۔
امام علیہ السلام: ”اے ہشام ! ذرا اوپر اور سامنے دیکھ کر مجھے بتاو کہ کیا دکھتے ہو ؟“
ہشام نے دیکھا اور کہا: ”زمین، آسمان ،گھر، محل ،بیابان ،پہاڑ اور نہروں کو دیکھ رہا ہوں“۔
امام علیہ السلام: ”جو خدا اس بات پر قادر ہے کہ اس پوری دنیا کو تمہاری چھو ٹی سے آنکھ میں سمو دے وہی اس بات پر بھی قادر ہے کہ اس دنیا کو ایک انڈے کے اندر سمودے اور نہ دنیا چھوٹی ہو نہ انڈہ بڑا ہو۔
ہشام نے جھک کر امام جعفر صادق علیہ السلام کے ہاتھ اور پیروں کا بوسہ دیتے ہوئے کہا: ”اے فرزند رسول ! بس یہی جواب میرے لئے کافی ہے“۔
ہشام اپنے گھر آئے اور دوسرے ہی دن عبد اللہ ان سے جاکر کہنے لگا:“۔میں سلام عرض کرنے آیا ہوں نہ کہ اپنے سوال کے جواب کے لئے“۔
ہشام نے کہا: ”تم اگر اپنے کل کے سوال کا جواب چاہتے ہو تو اس کا جواب یہ ہے، اس کے بعد آپ نے امام علیہ السلام کا جواب اسے سنا دیا۔
عبد اللہ دیصانی نے فیصلہ کیا کہ خود ہی امام کی خدمت میں پہنچ کر اپنے سوالات پیش کرے۔
وہ امام کے گھر کی طرف چل پڑا، دروازے پر پہنچ کر اس نے اجازت طلب کی اور اجازت ملنے کے بعد گھر کے اندر داخل ہوگیا۔اندر جانے کے بعد وہ امام کے قریب آکر بیٹھ گیا اورا پنی بات شروع کرتے ہوئے کہنے لگا:
”اے جعفر بن محمد مجھے میرے معبود کی طرف جانے کا راستہ بتا دو“۔
امام علیہ السلام نے پوچھا:
”تمہارا نام کیا ہے ؟ “
عبد اللہ باہر نکل گیا اور اس نے نام نہیں بتایا۔اس کے دوستوں نے اس سے کہا:
تم نے اپنا نام کیوں نہیں بتایا؟“
اس نے جواب دیا:
”میں اگر اپنا نام عبد اللہ (خدا بندہ )بتاتا تو وہ مجھ سے پوچھتے کہ تم جس کے بندہ ہو ، وہ کون ہے ؟
عبد اللہ کے دوستوں نے کہا:
”امام علیہ السلام کے پاس واپس جاواور ان سے یہ کہو آپ مجھے میرے معبود کا پتہ بتائیں اور میرا نام نہ پوچھیں“۔
عبد اللہ واپس گیا اور جا کر امام علیہ السلام سے عرض کیا:
”آپ مجھے خدا کی طرف ہدایت کریں مگر میرا نام نہ پوچھیں“۔
امام علیہ السلام نے ایک طرف اشارہ کرتے ہوئے اس سے فرمایا:
”وہاں بیٹھ جاو“۔
عبد اللہ بیٹھ گیا۔اسی وقت ایک بچہ ہاتھ میں ایک انڈا لئے کھیلتا ہوا وہاں پہنچ گیا ،امام علیہ السلام نے بچہ سے فرمایا:
لاو انڈہ مجھے دے دو“۔
امام علیہ السلام نے انڈہ کو ہاتھ میں لے کر عبد اللہ کی طرف دیکھا اور فرمایا: ”اے دیصانی !اس انڈہ کی طرف دیکھ جو ایک چھلکے سے ڈھکا ہوا ہے اور چند جھلیوں میں مقید ہے۔
۱ ۔موٹی جھلی۔
۲ ۔موٹی جھلی کے نیچے نازک اور پتلی جھلی پائی جاتی ہے۔
۳ ۔اور نازک اور پتلی جھلی کے نیچے پگھلی ہوئی چاند ی(انڈہ کی سفیدی ) ہے۔
۴ ۔اس کے بعد پگھلا ہوا سونا (انڈے کی زردی)ہے مگر نہ یہ اس پگھلی ہوئی چاندی سے ملتا ہے اور نہ وہ پگھلی ہوئی چاندی اس سونے میں ملی ہوتی ہے بلکہ یہ اپنی اسی حالت پر باقی ہے نہ کوئی اس انڈے سے باہر آیا ہے جو یہ کہے کہ میں نے اسے بنایا ہے اور نہ ہی باہر سے کوئی اندر ہی گیا ہے جو یہ دعویٰ کر سکے کہ میں نے اسے تباہ کیا ہے ،نہ یہ معلوم کہ یہ نر کے لئے ہے یامادہ کے لئے اچانک کچھ مدت کے بعد یہ شگافتہ ہوتا ہے اور اس میں سے ایک پرندہ مور کی طرح رنگ برنگ پروں کے ساتھ باہر آجاتا ہے کیا تیری نظر میں اس طرح کی ظریف وباریک تخلیقات کے لئے کوئی مدبر و خالق موجود نہیں ہے ؟ “
عبد اللہ دیصانی نے یہ سوال سن کر تھوڑی دیر تک سر جھکائے رکھا(اس کے قلب میں ایمان روشن ہو چکا تھا )اور پھر اس نے بلند آواز میں کہا: ” میں اس بات کی گواہی دیتا ہوں کہ خدا کے علاوہ کوئی دوسرا معبود نہیں ہے وہ وحدہ لاشریک ہے اور محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلماس کے رسول ہیں اور آپ خدا کی طرف سے لوگوں کے امام معین کئے گئے ہیں، میں اپنے باطل عقیدہ سے توبہ کرتا ہوں اور پشیمان ہوں۔
حوالہ
کتاب( 101 دلچسپ مناظرے بحوالہ اصول کافی)
علم کی دنیا WhatsApp Group Invite
19/09/2024
امراض معدہ کے لیے بہترین نسخہ
اجزائے نسخہ : نمک سیاہ 30 گرام، نمک سیندھا 30 گرام، سونٹھ 20 گرام، ہینگ بریاں 2 گرام، ست پودینہ 2 گرام، نوشادر 20 گرام، فلفل سفید 20 گرام، اجوائن دیسی 20 گرام، ست لیموں 20 گرام، ہڑر سیاہ 20 گرام، انار دانہ 20 گرام، فلفل دراز 20 گرام، کوزہ مصری 180 گرام، دار چینی 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو صاف ستھرا کرکے کوٹ پیس کریا گرینڈر میں پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح، دوپہر، رات کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : معدہ کی خرابی، تیزابیت، دل متلانا، کھٹی ڈکاریں امراض شکم نظام ہضم کی تمام خرا بیوں کا مکمل علاج ہے، بھوک بڑھاتا ہے زبان کے ذائقہ کو درست کرتا ہے، کھانے کے بعد معدہ اور سینہ کا بھاری پن کو دور کرتا ہے، قبض ختم کرتا ہے.
02/01/2024
💞 20 جمادی الثانی یوم ولادت باسعادت بی بی ﻓﺎﻃﻤﮧ، ﺯﮨﺮﺍ، بتوﻝ، ﺳﯿﺪﮦ، طیبہ، ﻃﺎﮨﺮﮦ، ﻣﺒﺎﺭﮐﮧ، ﺻﺪﯾﻘﮧ، ﺯﺍﮐﯿﮧ، ﺭﺍﺿﯿﮧ، ﻣﺮﺿﯿﮧ، ﻣﺤﺪﺛﮧ، سلام اللّٰہ علیہا تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو...💞
ﺍﻟﻒ ﺳﮯ ﺍﻡ ﺍﺑﯿﮭﺎ ﮬﯿﮟ ﻓﺎﻃﻤﮧ ص
ﺏ ﺳﮯ ﺑﻨﺖ ﺍﻟﮭﺪﯼ ﮬﯿﮟ ﻓﺎﻃﻤﮧ ص
ﺕ ﺳﮯ ﺗﻄﮭﯿﺮ ﮐﯽ ﺭﻭﻧﻖ ﮬﯿﮟ ﻓﺎﻃﻤﮧ ص
ﺙ ﺳﮯ ﺛﺎﺑﺖ ﻗﺪﻡ ﮬﯿﮟ ﻓﺎﻃﻤﮧ ص
ﺝ ﺳﮯ ﺟﮕﺮ ﮔﻮﺷﮧ ﻣﺼﻄﻔﯽ ﮬﯿﮟ ﻓﺎﻃﻤﮧ ص
ﺡ ﺳﮯ ﺣﻮﺭﺍﺀ ﺍﻧﺴﯿﮧ ﮬﯿﮟ ﻓﺎﻃﻤﮧ ص
ﺥ ﺳﮯ ﺧﯿﺮ ﺍﻟﻨﺴﺎﺀ ﮬﯿﮟ ﻓﺎﻃﻤﮧ۔ ص
ﺩ ﺳﮯ ﺩﺧﺘﺮ ﻧﺒﯽ ﮬﯿﮟ ﻓﺎﻃﻤﮧ ص
ﺫ ﺳﮯ ﺫﺭﯾﺖ ﺭﺳﻮﻝ ﮬﯿﮟ ﻓﺎﻃﻤﮧ ص
ﺭ ﺳﮯ ﺭﮬﻨﻤﺎ ﮬﯿﮟ ﻓﺎﻃﻤﮧ ص
ﺯ ﺳﮯ ﺯﻭﺟﮧ ﻣﺮﺗﻀﯽ ﮬﯿﮟ ﻓﺎﻃﻤﮧ ص
ﺱ ﺳﮯ ﺳﯿﺪﮦ ﮬﯿﮟ ﻓﺎﻃﻤﮧ ص
ﺵ ﺳﮯ ﺷﺎﻓﻊ ﻣﺤﺸﺮ ﮬﯿﮟ ﻓﺎﻃﻤﮧ
ﺹ ﺳﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﭘﯿﮑﺮ ﮬﯿﮟ ﻓﺎﻃﻤﮧ۔ ص
ﺽ ﺳﮯ ﺿﺎﺑﻄﮧ ﺣﯿﺎﺕ ﮬﯿﮟ ﻓﺎﻃﻤﮧ ص
ﻁ ﺳﮯ ﻃﺎﮬﺮﮦ ﮬﯿﮟ ﻓﺎﻃﻤﮧ ص
ﻅ ﺳﮯ ﻇﻞ ﮐﺒﺮﯾﺎ ﮬﯿﮟ ﻓﺎﻃﻤﮧ ص
ﻉ ﺳﮯ ﻋﺎﻟﻤﮧ ﻏﯿﺮ ﻣﻌﻠﻤﮧ ﮬﯿﮟ ﻓﺎﻃﻤﮧ ص
ﻍ ﺳﮯ ﻏﯿﻮﺭﮦ ﮬﯿﮟ ﻓﺎﻃﻤﮧ ص
ﻑ ﺳﮯ ﻓﺪﮎ ﮐﯽ ﻣﺎﻟﮑﮧ ﮬﯿﮟ ﻓﺎﻃﻤﮧ۔ ص
ﻕ ﺳﮯ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﺳﮭﺎﺭﺍ ﮬﯿﮟ ﻓﺎﻃﻤﮧ ص
ﮎ ﺳﮯ ﮐﻮﺛﺮ ﮐﯽ ﺗﻔﺴﯿﺮ ﮬﯿﮟ ﻓﺎﻃﻤﮧ ص
ﻝ ﺳﮯ ﻻ ﺭﯾﺐ ﮬﯿﮟ ﻓﺎﻃﻤﮧ ص
ﻡ ﺳﮯ ﻣﺮﮐﺰ ﻋﺼﻤﺖ ﻭﻃﮭﺎﺭﺕ ﮬﯿﮟ ﻓﺎﻃﻤﮧ ص
ﻥ ﺳﮯ ﻧﻮﺭ ﺧﺪﺍ ﮬﯿﮟ ﻓﺎﻃﻤﮧ ص
ﻭ ﺳﮯ ﻭﺍﺟﺐ ﺍﻻﺣﺘﺮﺍﻡ ﮬﯿﮟ ﻓﺎﻃﻤﮧص
ﮪ ﺳﮯ ﮬﺎﺩﯼ ﮬﯿﮟ ﻓﺎﻃﻤﮧص
ﯼ ﺳﮯ ﯾﮑﺘﺎ ﮬﯿﮟ ﻓﺎﻃمہ ص
الھم صلی علی محمد وآل محمد
تھائی رائیڈ غدود کے ہارمونز کی زیادتی
hyperthyroidism
اگر تھائی رائیڈ غدود ضرورت سے زیادہ Active ہو جائے اور T3 T4 harmones کو زیادہ بنانا شروع کر دے تو اس condtion کو Hyperthyroidism کہتے ہے
symptoms of Hyperthyroidism
پسینے کی زیاتی
بے قاعدہ دھڑکن
تھکاوٹ
کمزوری
وزن میں کمی
ناقابل بردشت گرمی
پریشانی
گھبراہیٹ
بال گرنا
حیض کے کثرت
حمل pregnancy میں تھائی رائیڈ کا ٹیسٹ ضرور کروانے چاہیے
medicine of Hypothyroidism
Iodium
Natrum mur
calcarea carb
Lacgesis
Pulsatilla
Thyroidinum
calcarea phos
sepia
علامات کے مطابق استعمال کریں کوئی بھی ادویات ہومیوپیتھی ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں
ایلو پیتھک کا بگڑا ہوا کیسے ٹھیک ہو جاتا ہے مگر ہومیوپیتھک کا بگڑا ہوا کیس بہت مشکل سے ٹھیک ہوتا ہے ۔کاپی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Lahore