09/04/2026
نظامت دعوت اینڈ پروفیشنل ڈیولپمنٹ
تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کی طرف سے منعقدہ لائیو پروگرام، حج ٹریننگ کورس کے دوسرے روز سعادت تلاوتِ کلام الٰہی۔۔۔
Minhaj-ul-Quran International [Official]
Muhammad Azeem al-Azhari
15/03/2026
الحمد لله حمداً كثيراً طيباً مباركاً فيه، وأشكر الله تعالى جزيل الشكر على ما وفقني إليه من هذه النعمة العظيمة، وما أكرمني به من الفضل والتشريف.
امسال جامع شیخ الاسلام ( مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل لاهور) میں نمازِ تراویح پڑھانے کی سعادت نصیب ہوئی۔ اسی سلسلے میں منعقدہ تقریبِ تکمیلِ قرآن کے بابرکت موقع پر چیئرمین سپریم کونسل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی جانب سے محبت و شفقت کے ساتھ عطا کیے گئے تحائف وصول کرنے کا شرف بھی حاصل ہوا۔
اللہ رب العزت کا لاکھ لاکھ شکر ہے جس نے یہ سعادت اور توفیق عطا فرمائی اور عزتوں سے نوازا۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ قرآنِ مجید کو ہمارے دلوں کا نور، ہماری زندگیوں کی ہدایت اور ہمارے لیے نجات کا ذریعہ بنائے، ہمیں شب و روز اس کی تلاوت، فہم اور عمل پیرا ہونے کی توفیق دے اور رمضان المبارک کی عبادات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما کر اپنی جناب سے اجر عظیم عطا فرمائے۔ گلشن منہاج چمکتا دہمکتا رہے اور حضور کا سایہ تادیر امت پر قائم و دائم رہے
آمین یارب العالمین 🤲
قاری سيد خالد حميد كاظمي الأزهري
Minhaj-ul-Quran International [Official]
12/03/2026
لاہور مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل پر منعقدہ دوسری روحانی و تربیتی نشست میں تلاوت کلامِ الٰہی کی سعادت۔۔۔