03/03/2025
آٹھ مارچ رمضان میں آرہی ہے۔ بہت بڑا امتحان ہے اس وقت ایک مسلمان عورت کا۔۔۔۔
جب کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس دعا پر آمین کہا تھا جس میں سے ایک یہ تھی کہ ہلاک ہو وہ شخص جس نے رمضان کا مہینہ پایا اور اس کی مغفرت نہ ہوئی ( مفہوم)
پیاری خواتین!
عورت مارچ میں جانے سے پہلے ایک بار ضرور سوچئے گا یہ مہینہ جہنم کی آگ سے آزادی کا ہے، رب کے احکامات سے آزادی حاصل کرنے کی ڈیمانڈ کرنے والے کے حصے میں کیا آنے والا ہے؟
فیض عالم