07/01/2026
📖✨ Nazra Course Admission Open! 🌟
📚 اپنے بچوں کو قرآن سیکھنے کا تحفہ دیں! 🤲📖
👦👧 **For Boys & Girls (Ages 6 to 16)**
📖 **Learn with expert male & female teachers**
📚 **Special Quranic stories included!**
🌟 بہترین آن لائن قرآنی تعلیم
📲 Limited seats available! Enroll today!
📞 **رابطہ کریں: | 0304 4512158
31/12/2025
📖 Learn the Translation of the Quran! 🌟
🔹 Understand the true message of the Quran with expert male and female teachers! Join our online classes and deepen your connection with the Holy Book. 📚✨
🕌 ترجمہ قرآن سیکھیے اور اس کے پیغام کو سمجھیں!
📖 ہمارے ماہر اساتذہ کے ساتھ سیکھیں اور قرآن سے مضبوط تعلق قائم کریں۔
📞 رابطہ کریں: 0304 0304 4512158
13/06/2025
یوں تو کسی بھی دن یا وقت درودِ پاک پڑھنا اَجْر و ثواب سے خالی نہیں ہے کیونکہ درودِ پاک پڑھنا ایسا عظیمُ الشّان کام ہےکہ اللہ ربّ العزّت نے ایمان والوں کو اس کا حکم دینے سے پہلے ارشاد فرمایا: ( اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-) تَرجَمۂ کنز الایمان: بیشک اللہ اور اس کے فرشتے دُرُود بھیجتے ہیں اس غیب بتانے والے (نبی) پر۔ پھر فرمایا: (یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا(۵۶)) تَرجَمۂ کنز الایمان : اے ایمان والو! ان پر درود اور خوب سلام بھیجو۔ (پ22،الاحزاب:56)
احادیثِ مبارَکہ میں خاص جمعہ کے دن درودِ پاک پڑھنے والے پر خُصوصی انعامات و اعزازات کا بھی بیان ہے، آئیے 6 فرامینِ مصطفےٰ ملاحَظَہ کیجئے:
(1)دُرُودِ پاک کی کثرت کیجئے جمعہ کے دن مجھ پر درودِ پاک کی کثرت کرو کیونکہ یہ یومِ مَشْہود ہے اس دن فرشتے حاضر ہوتے ہیں اور جو مجھ پر دُرُودِ پاک پڑھتا ہے اس کے دُرُودِ پاک سے فارغ ہونے سے پہلے اس کا درودِ پاک مجھ تک پہنچ جاتا ہے۔(ابن ماجہ،ج2،ص291،حدیث:1637)
(2)قُربِ مصطفےٰپانے کا وظیفہ جمعہ کے دن مجھ پر درودِ پاک کی کثرت کرو کہ میری اُمّت کا دُرُود ہر جمعہ کو مجھ پرپیش کیا جاتا ہے،ان میں سے جو سب سے زیادہ درودِ پاک پڑھنے والا ہوگا وہ میرے زیادہ قریب ہوگا۔(سننِ کبریٰ للبیہقی،ج 3،ص353،حدیث: 5995)
(3)سو بار دُرُود ِ پاک پڑھنے کی والے پر انعام جو مجھ پر شبِِ جمعہ اور روزِ جمعہ ایک سو مرتبہ دُرُودِ پاک پڑھے اللہ تعالیٰ اُس کی 100 حاجتیں پوری فرمائے گا، 70 آخِرت کی اور 30 دُنیا کی۔ (شعب الایمان،ج3،ص111، حدیث: 3035)
(4)نُور عطا کئے جانے کی بشارت جوشخص بروزِ جمعہ ایک سو بار دُرُود ِ پاک پڑھے، جب وہ قِیامت کے دن آئے گا تو اُس کے ساتھ ایک ایسا نور ہوگا کہ اگر وہ ساری مخلوق میں تقسیم کردیا جائے تو سب کو کفایت کرے۔(حلیۃ الاولیاء،ج8،ص49)
(5)بخشش و مغفرت والا عمل جو شخص جمعہ کے دن مجھ پر اسّی (80) بار درودِ پاک پڑھےگا اس کے اسّی سال کے گُناہ بخش دیئے جائیں گے۔ (جامع صغیر، ص320، حدیث: 5191) نیز ایک روایت میں سرکارِ مدینہ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے جمعہ کے روز دوسو بار درودِ پاک پڑھنے والے کے لئے دوسو سال کے گناہوں کی بخشش کی بشارت دی ہے۔(جمع الجوامع،ج 7،ص199، حدیث:22353)
(6)شفاعت کی خوشخبری جو مجھ پر جمعہ کے روز درودِ پاک پڑھے گا میں قِیِامت کے دن اُس کی شفاعت کروں گا۔(جمع الجوامع،ج 7،ص199،حدیث:22352)
شفاعت کرے حشر میں جو رضاؔکی
سِوا تیرے کس کویہ قُدرت مِلی ہے
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اپنے بچوں کو سلجھانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
WhatsApp number:: 0304 4512158
07/06/2025
Eid ud Duha Mubarak to All Muslims.
Allah accepts your Hajj , Ummrah & All Ibbadat Ameen Suma Ameen.
Happy Eid
05/06/2025
Mina is the largest tent city in the world ♥️
دنیا کا سب سے بڑا ٹینٹ والا شہر منی۔
اللّٰہ رب العزت ہمیں بھی اس شہر میں رکھنا مکہ کے طواف ، حجر اسود کے بوسے ، صفہ مروہ کی سعی ، مدینہ منورہ کی زیارت حضور اکرم شفیع معظم خاتم الانبیاء و المرسلین محمد المصطفیٰ احمد مجتبیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے روضہ انور پر با ادب حاضری اور ریاض الجنہ میں عبادت کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
اپنے بچوں کو آن لائن قرآن کریم کی تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے رابطہ کریں۔
0304 4512158
30/05/2025
جمعہ مبارک کا دن مسلمانوں کے لیے عید کے دن کی طرح اور حضور نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق تمام دنوں کا سردار ہے اس دن قرآن مجید کی تلاوت خاص طور پر سورة کہف کی تلاوت + کثرت کے ساتھ درود وسلام کا اہتمام کرنا چاہیے •
اور اپنے مظلوم بھائیوں و بہنوں کو خاص طور پر غ-ز-ہ کے مسلمانوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔
اللّٰہ رب العزت 57 نام نہاد اسلامی ممالک میں سے کسی مسلم لیڈر کو خواب غفلت سے بیدار کرئے جو یہود ہنود کی اینٹ سے اینٹ بجا دے آمین ثم آمین۔
اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اللّٰہ ہم سب پر اپنا فضل و کرم اور خصوصی رحمت فرمائے۔اور جمعہ المبارک کی تمام رحمتوں اور برکتوں سے بھر پور نوازے ۔
(آمین ثمہ آمین یا رب العالمین )
23/05/2025
🌸 جمعہ مبارک! 🌸
اللہ تعالیٰ ہمیں اس بابرکت دن کی برکتوں سے مالا مال فرمائے اور ہمارے دلوں کو ایمان و تقویٰ سے منور کرے۔
دعا ہے کہ اللہ ہمیں دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین!
🔔 قرآن سیکھنے کے لیے رابطہ کریں: 0304 4512158
📖 Bilal Online Quran Teacher
#قران #محمد
16/05/2025
📿 جمعہ مبارک! 🕌✨
💖 "اللّٰہ کے ذکر سے دلوں کو سکون ملتا ہے، دعا ہے کہ یہ مبارک دن آپ کے لیے رحمتوں اور برکتوں کا باعث بنے!" 🤲
📢 اپنی دعاؤں میں سب کو یاد رکھیں!
12/05/2025
Learn Quran Online – Anywhere, Anytime!
قرآن سیکھیں اپنے گھر بیٹھے!
Join Hafiz Bilal Online Quran Academy and benefit from our expert teachers:
Courses / کورسز:
Nazra Quran / ناظرہ قرآن
Quran Memorization / حفظِ قرآن
Quran Translation (Ages 12–20) / قرآن کا ترجمہ (12 سے 20 سال کے طلباء کے لیے)
Tafseer-ul-Quran / تفسیر القرآن
Hadith Course (40 Ahadith Memorization) / حدیث کورس (چالیس احادیث یاد کریں)
Tajweed Course / تجوید کورس
Male & Female Qualified Teachers Available
مرد و خواتین اساتذہ دستیاب ہیں
Contact Now / رابطہ کریں:
WhatsApp: 0304 4512158
#محمد