Imamia Organization Pakistan

Imamia Organization Pakistan علوم آل محمد کی ترویج کی جدو جہد

12/05/2026

عظیم دینی وقومی اجتماع
شہید امت کانفرنس مینار پاکستان لاھور
13 جون بروز ھفتہ 4بجے سہ پہر
اتحادامت فورم پاکستان

چٸیرمین امامیہ أرگناٸزیشن پاکستان ڈاکٹر حضور مہدی الحسینی نے چٸیرمین مجلس وحدت مسلمین سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ک...
25/02/2026

چٸیرمین امامیہ أرگناٸزیشن پاکستان ڈاکٹر حضور مہدی الحسینی نے چٸیرمین مجلس وحدت مسلمین سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی رھاٸش گاہ میں ان سے ملاقات کی اور دوسالہ تنظیمی وتربیتی ”وحدت ومقاومت کنونشن“
میں شرکت کی دعوت دی جسے علامہ صاحب نے بصد شکریہ قبول کیا ملی وحدت کے لیے أس رابطے کو تحسین کی نظروں سے دیکھا جا رھا ھے

05/12/2025
ماھانہ مجلس فکر اھلبیت علیھم السلام زیر اھتمام امامیہ أرگناٸزیشن پاکستان لاھور ریجن والٹن یونٹ بہ رھاٸش برادر بزرگوار سی...
03/08/2025

ماھانہ مجلس فکر اھلبیت علیھم السلام زیر اھتمام امامیہ أرگناٸزیشن پاکستان لاھور ریجن والٹن یونٹ بہ رھاٸش برادر بزرگوار سیداشتیاق حسین شمسی ریلوے أفیسرز کالونی والٹن کینٹ لاھور مجلس میں سیرت امام موسی کاظم علیہ السلام اور فکر شہید عارف حسین الحسینی کے عنوان سے راقم نے گفتگو کی جبکہ عظمت مومنین درنظرأٸمہ معصومین علیھم السلام کے حوالے سے مولاناسید علی رضا نقوی نے خطاب فرمایا

29/09/2024

مجلس ترحیم براۓ مرحوم مسند حسین میرانی منعقدہ قصر عباس ٹاون شپ لاھور میں سید مقاومت شہید سید
حسن نصرالله کی المناک شہادت کے حوالے گفتگو

اتحریک منہاج القرأن انٹرنیشنل کے زیر اھتمام میلاد النبی صلی  الله علیہ وألہ وسلم کےموقع پر 41 ویں  عالمی میلاد کانفرنس م...
17/09/2024

اتحریک منہاج القرأن انٹرنیشنل کے زیر اھتمام میلاد النبی صلی الله علیہ وألہ وسلم کےموقع پر 41 ویں عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان لاھور میں منعقد ھوٸی کان میں منہاج القرأن کے ھزاروں کارکنان و مسٸولین کے علاوہ
علما و مشاٸخ مختلف مسالک کے اکابرین نے بھی شرکت کی
امامیہ أرگناٸزیشن پاکستان کے 5 رکنی وفد کی قیادت کرتےھوۓ موجودہ مرکزی ناظم تعلیمات و تبلیغات وسابق چٸیرمین امامیہ أرگناٸزیشن پاکستان لعل مہدی خان
سٹیج پر دیگر اکابرین کے ساتھ سٹیج پرموجود تھے کانفرنس میں تحریک منہاج القرأن کیطرف سے اسٹیج سے امامیہ أرگناٸزیشن پاکستان کے وفد کو خوش أمدید بھی
کہا کانفرنس میٍں مصر اور کویت کے جید علما نے بھی خصوصی شرکت کی جبکہ جمہوری اسلامی ایران سے عالمی شہرت کے حامل عظیم قراء نے خصوصی شرکت کی ان عظیم قراء حضرات نے اپنی خوبصورت قرت سے کانفرنس کی معنویت کو چار چاند لگا دیے قاٸد تحریک منہاج القرأن ویڈیو لنک پر موجود قراء حضرات کو مسلسل دا تحسین پیش کرتے رھےکانفرنس پر انس قرأن کا ماحول غالب رھا شیخ الاسلام علامہ طاھرالقادری نے اپنے خطاب میں عظیم قرا کو خراج تحسین پیش کیا انہوں نے کہا کہ اسلامی یران نے قرت قرأن کے فن کو نٸے اندز میں عروج دیا ھے

قاٸد مرحوم حضرت مولانا مفتی جعفرحسین  علیہ رحمہ کی برسی کے موقع پر مرحوم کی مرقد نورانی  پرچٸیرمین  امامیہ أرگناٸزیشن پا...
29/08/2024

قاٸد مرحوم حضرت مولانا مفتی جعفرحسین علیہ رحمہ کی برسی کے موقع پر مرحوم کی مرقد نورانی پرچٸیرمین امامیہ أرگناٸزیشن پاکستان کی نماٸندگی کرتے ھوۓ مرکزی ناظم مالیات برادر سید ضیا حیدر رضوی اور راقم لعل مہدی خان ناظم تعلیمات و تبلیغات نے حاضری دی اور فاتحہ خوانی کے بعدمرحوم کی بارگاہ اقدس میں گلدستہ الفاظ عقیدت پیش کیا

22/08/2024

اربعین حسینی کی أفاقیت پہ چند گزارشات مکمل ویڈیو یو ٹیوب چینل Laal MehdiKhan پرملاحظہ فرماٸیں

13/08/2024

Address

35-Haider Road, Islam Pura
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamia Organization Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Imamia Organization Pakistan:

Shortcuts

Share

Category