Akhrews Official

Akhrews Official A student organization working for Ummah's Rejuvenation galvanizing Islamic Vanguards Endeavours For the Ascension of Islam.

08/10/2025

7 اکتوبر __ یوم مزاحمت غزہ ✊🏻🇵🇸
علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور میں فلس_3طین ریلی کے مناظر!

Follow the AKHREWS OFFICIAL channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VarJdU7LdQegdv8iMC38

مزاحمت زندہ باد✊🏻🇵🇸 الحمدللہ! 7 اکتوبر کو پورے پاکستان کی یونیورسٹیوں میں یوم مزاحمت غزہ کو فلس_طین ریلیلاں نکال کر بھرپ...
08/10/2025

مزاحمت زندہ باد✊🏻🇵🇸
الحمدللہ! 7 اکتوبر کو پورے پاکستان کی یونیورسٹیوں میں یوم مزاحمت غزہ کو فلس_طین ریلیلاں نکال کر بھرپور سے منایا گیا۔ جس میں طلباء و طالبات کی کثیر تعداد نے بھرپور تعداد میں شرکت کی اور اس بات کا عزم کیا کہ فلس_طین کی آزادی تک مزاحمت جاری رہے گی۔

الحمداللہ! سینیٹر مشتاق احمد خان اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد اردن پہنچ گئے۔ اُن کا عزم آج بھی یہی ہے کہ اڈیالہ جیل سے ا...
07/10/2025

الحمداللہ! سینیٹر مشتاق احمد خان اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد اردن پہنچ گئے۔ اُن کا عزم آج بھی یہی ہے کہ اڈیالہ جیل سے اسرائیلی جیل تک مزاحمت جاری رہے گی!

ہم سب کی آواز ہے — فلس_طین آزاد ہو گا!
اللّٰہ کے وعدے سچے ہیں، ان شاءاللّٰہ فتح حق کی ہوگی۔
✊🇵🇸

7 اکتوبر — یومِ مزاحمت ✊دو سال سے غزہ کی مائیں، بچے اور نوجوان اپنی جانوں کا نذرانہ دے رہے ہیں…اور ہم خاموش رہیں؟ ❌یہ وق...
06/10/2025

7 اکتوبر — یومِ مزاحمت ✊
دو سال سے غزہ کی مائیں، بچے اور نوجوان اپنی جانوں کا نذرانہ دے رہے ہیں…
اور ہم خاموش رہیں؟ ❌

یہ وقت ہے اُمت کے درد کو محسوس کرنے کا!
یہ وقت ہے مظلوموں کے لیے آواز اٹھانے کا!
یہ وقت ہے ظلم کے خلاف مزاحمت کا!

🕊️ علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروسز پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں
فلس_طین سے اظہارِ یکجہتی اور اسرائیل کے مظالم کے خلاف فلس_طین ریلیلاں!

📅 7 اکتوبر 2025
📍 اپنے شہر اور ادارے میں شامل ہوں!

🇵🇸



06/10/2025

جب ماں کی گود میں بچہ تڑپے،
جب مسجد اقصیٰ میں نمازی لہو میں نہائے،
تب خاموش رہنا گناہ ہے...!
🕋 قبلۂ اول پکار رہا ہے!
📢 لبیک لبیک فلسطین لبیک!

7 اکتوبر کو “غزہ کی مزاحمت کا دن” کے موقع پر
علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروسز پاکستان نکال رہی ہے فلسطین ریلی
ہر تعلیمی ادارے میں مظلوم فلسط_ینیوں سے اظہار وفا اور صمود فلوٹیلا کے غازیوں کو خراجِ عقیدت!

🤲 دعا بھی کریں، آواز بھی بلند کریں!
📣 یہ وقت امت کی غیرت جگانے کا ہے!

"7 اکتوبر — یومِ مزاحمت ✊🇵🇸اہلِ غزہ کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے، امت کی غیرت جگانے، صیہونی جارحیت کے خلاف اور مظلوم فلس...
06/10/2025

"7 اکتوبر — یومِ مزاحمت ✊🇵🇸

اہلِ غزہ کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے، امت کی غیرت جگانے، صیہونی جارحیت کے خلاف اور مظلوم فلسط_ینیوں اور گلوبل صمود فلوٹیلا کے بہادر ساتھیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے صبح 11 بجے فلسطین واک میں لازمی شرکت کریں۔

🔊 خصوصی شرکت
ڈاکٹر اسامہ ریاض آرگنائز گلوبل صمود فلوٹیلا و نمائندہ ڈاکٹر کمیونٹی گلوبلی

7 اکتوبر
🕒 صبح 11 بجے
📍 گھڑی وارڈ میو ہسپتال لاہور

📖 "وَإِنِ اسْتَنصَرُوكُمْ فِي الدِّينِ فَعَلَيْكُمُ النَّصْرُ"
(اور اگر وہ دین کے معاملے میں تم سے مدد مانگیں تو تم پر مدد کرنا فرض ہے) – سورۃ الانفال: 72


06/10/2025

پریس کانفرنس بسلسلہ
"7 اکتوبر — یومِ مزاحمت ✊🇵🇸

اہلِ غزہ کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے، امت کی غیرت جگانے، صیہونی جارحیت کے خلاف اور مظلوم فلس_طینیوں اور گلوبل صمود فلوٹیلا کے بہاد ساتھیوں کی حمایت میں اپنی آواز بلند کرنے کے لیے علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروسز کی جانب سے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں فلس_طین ریلیوں کی صورت میں یومِ مزاحمت منانے کا اعلان۔

📖 "وَإِنِ اسْتَنصَرُوكُمْ فِي الدِّينِ فَعَلَيْكُمُ النَّصْرُ"
(اور اگر وہ دین کے معاملے میں تم سے مدد مانگیں تو تم پر مدد کرنا فرض ہے) – سورۃ الانفال: 72
🤲 یہ دن ہے:

غیرتِ ایمانی کا
اتحادِ اُمت کا
مظلوموں کے ساتھ وفا کا




05/10/2025

اب سے کچھ دیر بعد علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروسز پاکستان کی جانب سے 7 اکتوبر کے حوالے سے مرکزی سکریٹریٹ میں پریس کانفرنس میں ایک اہم علامیہ جاری کیا جائے گا
🇵🇸

7 October | The Day of Resistance 🇵🇸فلوٹیلا کے بہادر شرکاء پر ہونے والا ہراسمنٹ اور غزہ میں دو سال کا ظلمی اندھیرا، لاکھ...
04/10/2025

7 October | The Day of Resistance 🇵🇸

فلوٹیلا کے بہادر شرکاء پر ہونے والا ہراسمنٹ اور غزہ میں دو سال کا ظلمی اندھیرا، لاکھوں جانوں کی قربانیاں، ہمیں بے آواز نہیں رہنے دے گا۔ ہم کب تک دور بیٹھ کر یہ بربریت دیکھتے رہیں؟

آئیے آج ہم نکلیں، غزہ کی آواز بنیں، اُن ننھے بچوں کی امید بنیں جو ہم پر بھروسہ کئے بیٹھے ہیں۔ ہماری آواز بلند کرنا ان کی آواز کو دنیا تک پہنچانے کا عہد ہے! 🇵🇸

صمود فلوٹیلا کے بہادر ساتھیوں کی حفاظت اور ان کے حق میں آواز بلند کرنے کے لیے آج گوجرانوالہ میں آل یوتھ آرگنائزیشنز کے ز...
03/10/2025

صمود فلوٹیلا کے بہادر ساتھیوں کی حفاظت اور ان کے حق میں آواز بلند کرنے کے لیے آج گوجرانوالہ میں آل یوتھ آرگنائزیشنز کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروسز کی نمائندگی اور اظہارِ خیال جناب علی اکبر گجر صاحب (AKHREWS ضلع گوجرانوالہ) نے کیا۔

ان شاءاللہ! علامہ KHR ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروسز ہر فورم اور ہر پلیٹ فارم پر اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کی آواز بنتی رہے گی اور ان کی جدوجہد میں ہر ممکن ساتھ دے گی۔

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akhrews Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share