17/11/2025
سال2026-2027 میں مندرجہ ذیل کتب میں تبدیلی ہونے جا رہی ہے۔
An Institute page ,to spread the knowledge among students and others.
17/11/2025
سال2026-2027 میں مندرجہ ذیل کتب میں تبدیلی ہونے جا رہی ہے۔
پنجاب میں چیف منسٹر آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام کا آغاز
مدت: 5 ماہ
ماہانہ وظیفہ: 50 ہزار روپے
قابلیت: 4 سالہ آئی ٹی/ کمپیوٹر سائنس ڈگری
آن لائن اپلائی کرنے کے لیے لنک جوائن کریں
https://cmitinterns.punjab.gov.pk/
📚 سمارٹ سلیبس اور پیپر پیٹرن کی تمام اپڈیٹس کے لیے
میرا واٹس ایپ چینل فالو کریں۔
👇 لنک پہلے کمنٹ میں موجود ہے 👇
22/08/2025
بورڈ امتحانات 2026 کی نئی اسکیم آف اسٹڈیز میں سب سے بڑا اور انقلابی فرق یہ ہوگا کہ معروضی سوالات (MCQs) او لیول کے معیار پر لیے جائیں گے۔ یہ سوالات روایتی رٹے بازی پر مبنی نہیں ہوں گے بلکہ طلباء کی سوچنے، سمجھنے اور ڈیٹا کو تجزیہ کرنے کی صلاحیت کو پرکھیں گے۔ اسی لیے مارکس کی اصل دوڑ میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے معروضی حصہ سب سے زیادہ اہم ہوگا۔
او لیول کے امتحانات میں سوالات اس انداز میں دیے جاتے ہیں کہ طالب علم کی approach اور application skills سامنے آئیں۔ مثلاً:
• ڈایاگرام یا چارٹ پر مبنی سوالات
• گراف یا جدول کا تجزیہ کر کے درست نتیجہ نکالنا
• ایسی صورتحال پر مبنی سوالات جن میں معلومات کو apply کرنا پڑے
یعنی وہاں طالب علم سے یہ توقع نہیں کی جاتی کہ وہ محض یاد کیے گئے facts دہرا دے، بلکہ یہ دیکھا جاتا ہے کہ وہ معلومات کو نئے تناظر میں کس طرح استعمال کرتا ہے۔
لہٰذا آنے والے امتحانات میں محض definitions یا رٹے والے سوالات پر وقت ضائع کرنے کے بجائے بچوں کو application-based MCQs پر توجہ دلائیں۔ کیونکہ اب information-based سوالات پیپر میں شامل نہیں ہوں گے۔
پنجاب بھر کے سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے آج مورخہ 7 مئی 2025 بند رہیں گے۔ تا ہم کیمبرج کے امتحانات (O Level اور A Level) اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔
پنجاب کے تعلیمی بورڈز کے تحت ہونے والے کسی بھی قسم کے امتحانات اور پریکٹیکل بھی منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔ صرف O Level اور A Level کے امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔
01/03/2025
For Matric and inter guess and papers join Whatsapp group
THE LEARNERS' INN WhatsApp Group Invite
*اب نہم کلاس میں ایڈمیشن کے لیے تین کی بجائے چھے آپشن دیے جائیں گے*
*تفصیل نیچے درج ذیل*
» میٹرک ان نیچرل سائنس
» میٹرک ان کمپیوٹر سائنس
» میٹرک ان ہیلتھ سائنس
» میٹرک ان ایگریکلچر
» میٹرک ان فیشن ڈیزائننگ
» میٹرک ان آرٹس گروپ
مضامین کی تفصیل
لازمی مضامین وہی ہوں گے ۔
۱. ترجمتہ القران
۲. انگلش
۳. اردو
۴. اسلامیات
۵. مطالعہ پاکستان
1. نیچرل سائنس گروپ
۱.بائیولوجی ۲.فزکس ۳. کیمسٹری ۴. ریاضی
2. کمپیوٹر سائنس گروپ
۱.کمپیوٹر سائنس ۲.فزکس ۳. کیمسٹری ۴. ریاضی
3۔ ہیلتھ سائنس گروپ
۱.بائیولوجی ۲.فزکس ۳. کیمسٹری ۴. ہیلتھ سائنس
4۔ ایگریکلچر گروپ
۱.بائیولوجی ۲.فزکس ۳. کیمسٹری ۴. ایگریکلچر سائنس
5۔ فیشن ڈیزائننگ گروپ
۱.جنرل سائنس
۲.کمپیوٹر سائنس & اینٹروپرنورشپ entrepreneurship
۳. کمیونیکیشن اسکلز & پرسنل گرومنگ
۴. فیشن ڈیزائننگ
6۔ جنرل آرٹس گروپ
۱. جنرل سائنس
۲. جنرل ریاضی
۳. آپشنل
۴. آپشنل
16/01/2025
میٹرک کے لیے مزید تین گروپس کا اضافہ کردیا گیا ۔
25/12/2024
وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 30 دسمبر سے شروع ہو کر 8 جنوری تک رہیں گی ۔۔۔۔ 9 جنوری کو تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں گے ۔۔۔ نوٹیفیکیشن جاری
18/12/2024
*چھٹیوں کا نو ٹیفکیشن چینج کر دیا گیا اب 20 دسمبر جمعہ سکول میں لاسٹ ورکنگ ڈے ہو گا۔اس کے بعد 23 دن سکول سے چھٹیاں ہو ں گی*
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |