Arfan Baghoor

Arfan Baghoor

Share

I am a teacher

Photos from Arfan Baghoor's post 14/04/2025

اج دے کلچر ڈے تے پگڑیاں ویکھ کے لگدا پیا ہے تامل فلماں تے خوفناک ولن اج پی جیلوں باہر آئے ہیں

27/02/2025
07/02/2025
Photos from Arfan Baghoor's post 25/01/2025

آتش آج بھی الحمدللہ خوفصورت جوان ہے

16/01/2025

کیسے بتاؤں میں تمہیں۔۔؟
میرے لئے تم کون ہو۔۔!!
کیسے بتاؤں۔۔۔۔؟؟؟
کیسے بتاؤں میں تمہیں۔۔؟
تم دھڑکنوں کا گیت ہو۔۔
جیون کا تم سنگیت ہو۔۔
تم زندگی ، تم بندگی ،
تم روشنی ، تم تازگی ،
تم ہر خوشی ، پیار ہو تم۔۔
پریت ہو ، من میت ہو۔۔
آنکھوں میں تم ، یادوں میں تم۔۔
سانسوں میں تم ، آہوں میں تم۔۔
نیندوں میں تم ، خوابوں میں تم۔۔
تم ہو میری ہر بات میں ،
تم ہو میرے دن رات میں ،
تم صبح میں ، تم شام میں۔۔
تم سوچ میں ، تم کام میں۔۔
میرے لئے پانا بھی تم ،
میرے لئے کھونا بھی تم ،
میرے لئے ہنسنا بھی تم ،
میرے لئے رونا بھی تم ،
اور جاگنا سونا بھی تم ،
جاؤں کہیں ، دیکھوں کہیں۔۔
تم ہو وہاں ، تم ہو وہیں۔۔
کیسے بتاؤں میں تمہیں۔۔؟
تم بن تو میں کچھ بھی نہیں۔۔
کیسے بتاؤں تمہیں۔۔؟
تم میرے لئے کون ہو۔۔؟
یہ جو تمہارا روپ ہے۔۔
یہ زندگی کی دھوپ ہے۔۔
چندن سے ترشا ہے بدن ،
بہتی ہے جس میں اک اگن ،
یہ شوخیاں ، یہ مستیاں۔۔
تم کو ہواؤں سے ملیں ،
ذلفیں گھٹاؤں سے ملیں ،
ہونٹوں پہ کلیاں کھل گئیں۔۔
آنکھوں کو جھیلیں مل گئیں۔۔
چہرے میں سمٹی چاندنی ،
آواز میں ہے راگنی ،
شیشے کے جیسا انگ ہے۔۔
پھولوں کے جیسا رنگ ہے۔۔
ندیوں کے جیسی چال ہے ،
کیا حسن ہے ، کیا حال ہے ،
یہ جسم کی رنگینیاں۔۔
جیسے ہزاروں تتلیاں۔۔
بانہوں کی یہ گولائیاں ،
آنچل میں یہ پرچھائیاں ،
یہ نگریاں ہیں خواب کی۔۔
کیسے بتاؤں میں تمہیں۔۔؟
حالت دلِ بیتاب کی۔۔
کیسے بتاؤں میں تمہیں۔۔؟
میرے لئے تم کون ہو۔۔؟
میرے لئے تم دھرم ہو۔۔
میرے لئے ایمان ہو۔۔
تمہی عبادت ہو میری ،
تمہی تو چاہت ہو میری ،
تمہی میرا ارمان ہو۔۔
تکتا ہوں جسے ہر پل،
تمہی تو وہ تصویر ہو۔۔
تمہی میری تقدیر ہو۔۔
تمہی ستارا ہو میرا ،
تمہی نظارا ہو میرا ،
یوں دھیان میں میرے ہو تم۔۔
جیسے کہ مجھے گھیرے ہو تم۔۔
پورب میں تم ، پچھم میں تم۔۔
آخر میں تم، دھکن میں تم۔۔
سارے میرے جیون میں تم۔۔
ہر پل میں تم۔۔
میرے لئے رستہ بھی تم۔۔
میرے لئے منزل بھی تم۔۔
میرے لئے ساگر بھی تم۔۔
میرے لئے ساحل بھی تم۔۔
میں دیکھتا بس تم کو ہوں ،
میں سوچتا بس تم کو ہوں ،
میں جانتا بس تم کو ہوں ،
میں مانتا بس تم کو ہوں ،
تمہی میری پہچان ہو۔۔
کیسے بتاؤں میں تمہیں۔۔؟
تم میرے لئے بھگوان ہو۔۔
کیسے بتاؤں میں تمہیں۔۔؟
میرے لئے تم کون ہو۔۔؟

11/08/2024

جو مرد صبح سے کام پر جاتے ہیں اور رات کے کھانے کے بعد ہی واپس آتے ہیں، وہ عموماً تھکے ہوئے اور تناؤ کا شکار ہوتے ہیں۔ یہ اس لیے نہیں کہ وہ بات چیت یا دوسرے کی رائے سننے کو برداشت نہیں کرتے بلکہ اس لیے کہ زندگی کے دباؤ نے انہیں باتوں کے نہیں بلکہ عمل کے مرد بنا دیا ہے۔
دوستوئیفسکی کہتا ہے:
“میری ماں ہم سے کہتی تھی کہ جب تمہارے والد شام کو گھر آئیں تو ان کے چہرے پر مسکراہٹ لے آؤ کیونکہ باہر کی دنیا مردوں کے لیے سخت ہو چکی ہے۔
لہذا، اس قسم کے لوگوں کے لیے عذر تلاش کرو؛ یہ لوگ خوابوں اور ڈراموں کی زندگی نہیں گزارتے جیسے اکثر لوگ، بلکہ یہ حقیقت کا سامنا کرتے ہیں، اور حقیقت زیادہ سخت اور تلخ ہوتی ہے۔”

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Lahore