28/05/2026
Eid ul Adha Mubarak ♥️
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Riphah Public School, School, Lahore.
28/05/2026
Eid ul Adha Mubarak ♥️
Riphah Public School and Science Academy
ری فاہ پبلک سکول اینڈ سائنس اکیڈمی میں آج روح پرور منظر
اس وقت دیکھنے میں آیا جب اسکول "لبیک اللھم لبیک"
اور تلبیہ کے نعروں سے گونج اٹھا۔ طلبہ کے لیے
خصوصی "حج اکیڈمی پروگرام" کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد
بچوں کو فرضیہ حج کی اہمیت، فضیلات اور عملی طریقہ
ادائیگی سے روشناس کرانا تھا۔
اس سرگرمی کے دوران طلبہ کو حج کے بنیادی ارکان،
مناسک حج، احرام، طواف، سعی، وقوف عرفہ اور قربانی
کے مراحل کے بارے میں جامع معلومات فراہم کی
گئیں۔ اساتذہ نے بچوں کو یہ بھی بتایا کہ حج اسلام کا
پانچواں بنیادی رکن ہے جو مسلمانوں میں اتحاد، اخوت،
صبر، ایثار اور اللہ تعالیٰ کی اطاعت کا عملی درس دیتا
ہے۔
پروگرام میں طلبہ نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ
شرکت کی اور مختلف عملی سرگرمیوں کے ذریعے حج کے
مراحل کو سمجھا۔
Admissions open at Riphah Public School and Science Academy
Directions activity
Give your helping hand That's the soul of Education.
Expression activity 😇
Performed by little Riphahians
03/02/2026